-
ہندوستان: شیر اور شیرنی بھی ہندو مسلمان ہو گئے، کلکتہ ہائی کورٹ میں شدت پسند ہندو تنظیم کی عرضی داخل
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۴ہندوستان میں شیر اور شیرنی کے "اکبر" اور "سیتا" نام رکھنے پر شدت پسند ہندو تنظیم وشو ہندو پریشد نے اعتراض کیا ہے اور پوچھا ہے کہ اکبر اور سیتا نام کے شیر اور شیرنی ایک ساتھ کیسے رہ سکتے ہیں؟
-
پاکستان:9 مئی کی منصوبہ بندی لال حویلی میں کی گئی
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۸پاکستان میں نومئی کے واقعات کے سلسلے میں وعدہ معاف گواہ نے کہا ہے کہ نومئی کی منصوبہ بندی چھے مئی کو لال حویلی میں شیخ رشید نے کی تھی ۔
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح غیر شرعی قرار، دونوں کو 7، 7 سال قید کی سزا اورجرمانہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۳دورانِ عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
-
ہندوستان: گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا کی اجازت کے خلاف مسلمانوں کا احتجاج، دکانیں بند
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱ہندوستان کے شہر بنارس کی گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں ہندوؤں کو پوجا کی اجازت دیئے جانے کے عدالتی فیصلے کے خلاف شہر کے مسلمانوں نے آج احتجاج کے طور پر اپنے کار وبار بند رکھے۔
-
ہندوستان: مسلم فریق کو جھٹکا، گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا پر روک لگانے سے ہائی کورٹ کا انکار
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۶ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر وارانسی میں گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں جاری پوجا پر روک لگانے کی مسلم فریق کی درخواست کے بارے میں سپریم کورٹ کے بعد الہ آباد ہائی کورٹ سے بھی جھٹکا لگا ہے اور پوجا پر روک لگانے سے انکار کردیا ہے۔
-
ہندوستان: گیان واپی مسجد میں ہندو فریق کو پوجا کرنے کی اجازت، مسلم فریق کو بڑا جھٹکا
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۵ہندوستان کی ریاست اترپردیش کی ایک عدالت نے قدیم گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں ہندو فریق کو پوجا کرنے کا اختیار دے دیا ہے۔
-
توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان اوربشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید کی سزا، ماہرین قانون کیا کہتے ہیں
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۴توشہ خانہ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی جس پر پی ٹی آئی نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں 10، 10 سال قید کی سزا، کارکن مشتعل نہ ہوں: پی ٹی آئی
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۰پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ سائفر کیس کے فیصلے پر کارکنان مشتعل نہ ہوں، کوئی قانون ہاتھ میں نہ لے۔
-
عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر امریکہ کا دلچسپ رد عمل
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۳عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پرامریکہ نے ایک مرتبہ پھر صیہونی حکومت سے ہم آہنگ موقف کا اظہار کیا ہے۔
-
سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہٰی کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۶پاکستان کی سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہٰی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ۔