-
ہندوستان: بلقیس بانو کیس کے مجرموں کی درخواست خارج
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۹ہندوستان میں بلقیس بانو کیس میں سپریم کورٹ نے مجرموں کی درخواست کو خارج کرتے ہوئے فوری طور پر سرینڈر کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
سائفر ٹرائل کالعدم قرار دینے کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۹پاکستان کی وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف جیل میں سائفر ٹرائل کالعدم قرار دینے کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔
-
بلے کے نشان سے متعلق سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۳پاکستان سپریم کورٹ نے بلے کے نشان سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔
-
گزشتہ 24 گھنٹوں میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے 2 چیف جسٹس مستعفی
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۹جسٹس مظاہر کے بعد سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس اعجاز الاحسن نے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم، پی ٹی آئی کو بلا واپس مل گیا
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۵پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے تحریک انصاف کا انتخابی نشان "بلا" بحال کر دیا۔
-
عمران خان کی مشکلات میں اضافہ
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۵بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں راولپنڈی پولیس نے گرفتاری ڈال دی اور توشہ خانہ کیس میں ان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔
-
ہندوستان: بلقیس بانو کیس میں مجرموں کی رہائی کا گجرات حکومت کا فیصلہ غلط، سپریم کورٹ
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۹ہندوستانی سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کیس میں مجرموں کی وقت سے پہلے رہائی کے گجرات حکومت کے فیصلے کو مسترد کردیا ہے۔
-
قطر میں سزائے موت کا سامنا کرنے والے ہندوستانی بحریہ کے سابق اہلکاروں کو اپیل کرنے کی مہلت مل گئی
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۴قطر کی جیل میں بند ہندوستانی بحریہ کے 8 سابق اہلکاروں کو اپیل کرنے کی مہلت مل گئی ہے۔ ان اہلکاروں کو سزائے موت سنائی گئی تھی۔
-
پاکستان کے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۵احتساب عدالت نے خورد برد کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا مزید چھے روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کا ٹرائل 11 جنوری تک روک دیا
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۹اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا جس میں 9 گواہان کے بیانات کو خلاف قانون قرار دے دیا۔