SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عدلیہ

  • دشمن اسلامی ممالک کے درمیان افراتفری پھیلانے کے درپے

    دشمن اسلامی ممالک کے درمیان افراتفری پھیلانے کے درپے

    Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۷

    ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے افغان سینٹ کی قیادت میں ایک وفد کے دورہ ایران کا خیر مقدم کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں باہمی تعلقات کے فروغ پر زور دیا۔

  • پاکستان میں جج ویڈیو اسکینڈل پر ہنگامہ

    پاکستان میں جج ویڈیو اسکینڈل پر ہنگامہ

    Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۳

    فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مریم نوازنے معزز جج کے حوالے ویڈیو جاری کرکےایک جج پر نہیں پوری عدلیہ پر انگلیاں اٹھائی ہیں۔

  • امریکہ کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کا اصلی ہدف

    امریکہ کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کا اصلی ہدف

    Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۹

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کو عدلیہ کے سربراہ، بعض ججوں اور دیگر عہدیداروں و کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے مذاکرات کی امریکی پیشکش کا اصلی مقصد ملت ایران کو غیرمسلح کرنا اور ایران کے عناصر قدرت کو ختم کرنا قرار دیا -

  • مذاکرات کی امریکی پیشکش دھوکہ ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    مذاکرات کی امریکی پیشکش دھوکہ ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مذاکرات کی امریکی پیشکش کو فریب قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ امریکہ مذاکرات کے ذریعے ایرانی عوام کی طاقت اور اقتدار کے عناصر کو سلب کرنا چاہتا ہے۔

  • رہبر انقلاب نے عدلیہ کے حکام کو خطاب کیا ۔ تصاویر

    رہبر انقلاب نے عدلیہ کے حکام کو خطاب کیا ۔ تصاویر

    Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۳

    ہفتۂ عدلیہ اور ایران کے سابق چیف جسٹس آیت اللہ بہشی (رہ) کے ایام شہادت کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے عدلیہ کے اعلیٰ حکام اور ججوں کو خطاب کیا۔

  • رہبر معظم سے عدلیہ کے سربراہ اور ججزکی ملاقات

    رہبر معظم سے عدلیہ کے سربراہ اور ججزکی ملاقات

    Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۱

    رہبر معظم انقلاب اسلامی سے آج عدلیہ کے سربراہ اورججز اور اہلکاروں نے ملاقات کی۔

  • ایرانی عوام کی استقامت سے دشمن مایوس ہوا: ایران

    ایرانی عوام کی استقامت سے دشمن مایوس ہوا: ایران

    Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۴

    ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے میں ایرانی عوام کی استقامت نے دشمن کو مایوس کیا ہے۔

  • عدلیہ کے سربراہ اور دیگر اعلی عہدیداروں اور کارکنوں کی بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کے مزار پر حاضری

    عدلیہ کے سربراہ اور دیگر اعلی عہدیداروں اور کارکنوں کی بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کے مزار پر حاضری

    Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۴

    عدلیہ کے سربراہ ، دیگر اعلی عہدیداروں اور کارکنوں نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کے مزار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔

  • ایران میں نئے چیف جسٹس کی آمد اورسابق چیف جسٹس کی خداحافظی

    ایران میں نئے چیف جسٹس کی آمد اورسابق چیف جسٹس کی خداحافظی

    Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۰

    فوٹو گیلری

  • رہبر انقلاب کی اقتدا میں مرحوم آیت اللہ شاہرودی کی نماز جنازہ ۔ ویڈیو

    رہبر انقلاب کی اقتدا میں مرحوم آیت اللہ شاہرودی کی نماز جنازہ ۔ ویڈیو

    Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۵

    ایران کے سابق چیف جسٹس اور تشخیص مصلحت نظام کاؤنسل کے موجودہ سربراہ آیت اللہ العظمیٰ سید ہاشمی شاہرودی رحمت اللہ علیہ نے 70 سال کی عمر میں دارفانی کو الوداع کہا جن کی نماز جنازہ آج تہران کی امام خمینی (رہ) عیدگاہ میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی قیادت میں ادا کی گئی۔

Show More
خاص خبریں
  • ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

    ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

    ۲۵ minutes ago
  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

  • پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS