-
امریکہ کے دہشت گردانہ حملے پر، عراقی رہنماؤں اور جماعتوں کا شدید ردعمل
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۲عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے سپاہ قدس کے کمانڈر اور عراق کی عوامی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر کو شہید کرنے کے امریکی اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
عراقی وزیراعظم کا پارلیمنٹ کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۴عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے سپاہ قدس کے کمانڈر اورعراق کی عوامی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر کو شہید کرنے کے امریکی اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
الحشدالشعبی کی بغداد میں امریکی سفارتخانےکے سامنے دھرنا ختم کرنے کی اپیل
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۵عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے عراقی مظاہرین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بغداد میں امریکی سفارت خانے کے سامنے اپنے احتجاج کا سلسلہ بند کریں۔
-
الحشد الشعبی کے اہلکاروں کی شہادت پرعراق میں تین روزہ سوگ
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۸عراق کے وزیراعظم نے امریکی ہوائی حملے میں عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے اہلکاروں کی شہادت پر ملک میں تین دن کے سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
ٹرمپ کا مطالبہ عراقی وزیراعظم نے ٹھکرادیا تھا
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۲عراق کی سیاسی جماعت عصائب اہل الحق کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے عراقی وزیراعظم سے کہا تھا کہ عراق کا آدھا تیل وہ عراق کی تعمیر نو کے عوض امریکا کے حوالے کریں -
-
عراقی شخصیتوں پر پابندی عائد کرنے کا امریکی اقدام قابل مذمت ہے، عراقی وزیراعظم
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۹عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے عراق کی بعض شخصیات اور کچھ عراقی کمانڈروں کا نام امریکی پابندیوں کی فہرست میں شامل کئے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
عراق کے نئے وزیراعظم کا اعلان آئندہ دو دنوں میں
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۶عراق کے الفتح اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ دو دنوں میں ملک کے نئے وزیر اعظم کا اعلان کر دیا جائے گا
-
فرانس، برطانیہ اور جرمنی کے سفیروں کی عراقی وزارت خارجہ میں طلبی
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۹عراقی وزارت خارجہ نے بغداد میں برطانیہ فرانس اور جرمنی کے سفیروں کو طلب کرلیا ہے۔
-
عراق کی تازه ترین صورتحال
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۰سحر نیوزرپورٹ
-
عراقی پارلیمنٹ نے وزیراعظم کا استعفی منظور کرلیا
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۲عراق کی پارلیمنٹ نے وزیراعظم عادل عبدالمہدی کا استعفی قبول کرلیا ہے۔