-
ایران مشرق وسطی سے امریکا کو باہر کردے گا، میک کین کا انتباہ
Oct ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۶امریکی سینیٹ میں مسلح افواج کی کمیٹی کے چیئرمین جان میک کین نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے مقابلے میں اگر صحیح حکمت عملی نہیں اپنائی گئی تو ایران امریکہ کو مشرق وسطی سے باہر کردے گا
-
عراقی کردستان نے ریفرنڈم کے نتائج معطل کردیئے
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
عراق میں کرد پیشمرگہ ملیشیا کا اشتعال انگیز اقدام
Oct ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۵عراق کے بعض سیکورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ کرد پیشمرگہ ملیشا نے شمالی عراق میں دہوک اور نینوا کے راستوں کو بند کر دیا ہے۔
-
سفارتی عمارت پر حملے کے بعد اربیل میں ایرانی قونصل خانہ کا بیان
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
عراقی فوجیوں پر بارزانی کی میلشیا کے توپخانے کا حملہ
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
عراقی فوجی ٹھکانوں پر کرد ملیشیا کا حملہ
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۳عراقی کردستان کی مقامی انتظامیہ کے سربراہ مسعود بارزانی سے وابستہ کرد ملیشیا نے عراقی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر توپخانوں اور مارٹر گولوں سے حملہ کیا ہے۔
-
ریفرنڈم کے نتائج کو قبول نہ کرنے پر عراقی وزیر اعظم کی تاکید
Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
عراق میں ریفرنڈم کا مسئلہ ماضی کا حصہ بن چکا ہے، العبادی
Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۶عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کردستان کے علاقے میں ملک کے اندر و باہر کی جانے والی مخالفتوں کے تناظر میں ریفرنڈم کے انعقاد کو ایک ختم شدہ مسئلہ اور ماضی کا حصہ قرار دیا ہے۔
-
شمالی عراق کے مزید علاقوں سے پیشمرگہ کی پسپائی
Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۶عراق کی کردستان ڈیموکریٹک پارٹی سے وابستہ پیشمرگہ ملیشیا شمالی عراق کے گویر علاقے سے بھی باہر نکل گئی ہے۔
-
عراق: مخمور سے بھی پیشمرگہ کی پسپائی
Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۴عراقی فوجی، شمالی علاقوں میں اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے سنجار اور مخمور شہروں میں داخل ہو گئے ہیں-