-
امریکیوں کو نکالنے کے لئے عراقی پر عزم، ایک دن میں پانچ بار نشانہ بنے
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۳دہشتگرد امریکیوں کو ملک سے نکال باہر کرنے کے لئے عراقی روز بروز پر عزم تر ہوتے جا رہے ہیں۔ جمعرات کو عراق میں ایک دن میں امریکی فوجی کارواں پانچ بار سڑک کنارے لگائے گئے بموں کا نشانہ بنا۔
-
جارج بش نے عراق پر حملے کو ظالمانہ اور غیر منصفانہ قرار دے دیا!!!+ ویڈیو
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۵امریکا کے سابق صدر جارج ڈبلیو بش نے عراق پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے کو ’ظالمانہ‘ اور ’غیر منصفانہ‘ قرار دے دیا۔
-
حشد الشعبی نے داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۵عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی نے ملک کے شمالی صوبے صلاح الدین میں دہشتگرد ٹولے داعش کے بچے کچھ عناصر کے حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
-
بغداد میں نیٹو کا ایک ڈرون سرنگوں
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۲بغداد میں نیٹو کا ایک ڈرون سیدھے نشانے میں سرنگوں ہوگیا۔
-
عراق میں امریکی فوجی چھاونی میں پھر بجا خطرے کا سائرن
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۲بغداد میں دہشتگرد امریکی فوجی چھاونی میں ایک بار پھر خطرے کا سائرن بجا ہے۔
-
عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران کا حملہ
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بدھ کے روز شمالی عراق میں موجود دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ڈرون حملے اور گولہ باری کی ہے۔
-
عراق میں کچھ ممالک کی بڑی سازش ناکام، 2014 کی کہانی دہرانے کی تھی کوشش
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۶عراق میں الکفل جیل سے داعش کے بڑے سرغنوں کے فرار کی کارروائی کو ناکام بنا دیا گیا۔
-
عراق میں امریکہ کا فضائی حملہ، دو عام شہری جاں بحق
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۵پریس ذرائع کے مطابق موصل میں امریکی جنگی طیاروں کے ایک حملے میں دو عام شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
پانچ ارب ڈالر کی بقایا رقم کے باوجود ایران گیس کی سپلائی کے لئے تیار ہے: عراق
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۳:۱۰عراق نے ایران سے نیچرل گیس کی سپلائی کے لئے نیا معاہدہ کیا ہے۔
-
زاویہ نگاہ - عراق میں جاری سیاسی تعطل کی وجوہات
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۷نشرہونے کی تاریخ 08/ 05/ 2022