-
عراق، دہشتگرد امریکی فوجیوں کے راستے میں دھماکہ
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۳جنوبی عراق میں امریکی فوجی کارواں کے راستے میں بم دھماکا ہوا ہے جبکہ صوبہ بابل عراقی فوج کے قافلے کے راستے میں بم دھماکے میں کم سے کم ایک عراقی فوجی جاں بحق ہوگیا ہے۔
-
عراق کو ایران کے نومنتخب صدر کی تعزیت
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۸ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے عراق کے نام ایک پیغام ارسال کر کے اسپتال سانحے میں ہوئے انسانی جانوں کے ضیاع پر عراقی حکومت و عوام کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
ایران عراق تعلقات کے فروغ پر زور
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰ایران کے وزیر انٹیلی جینس سید محمود علوی نے بغداد میں عراق کے صدر برھم صالح سے ملاقات کی ہے۔
-
عراق کے ناصریہ ہاسپیٹل میں مرنے والوں کی تعداد ۱۰۰ کو پار گئی
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۹عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر ناصریہ کے کورونا ہاسپیٹل میں آتش زدگی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد ایک سو چوبیس ہوگئی ہے۔
-
عراق، ہسپتال میں آتشزدگی کے سانحے میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۶عراق، ناصر سٹی کے ہسپتال میں آتشزدگی کے سانحے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔
-
شمالی عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۳عراقی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ شمالی عراق کے صوبے کرکوک میں تین مراکز اور داعشی عناصر کے ایک اڈے کو تباہ کر دیا گیا۔
-
عراق، ہاسپٹل میں آتشزدگی
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۹عراق، ناصریہ سٹی میں واقع ہسپتال میں خوفناک آّتشزدگی کے واقعے دسیوں افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں۔
-
عراق، اسپتال میں شدید آگ+ ویڈیو
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۷عراق کے صوبہ ذی قار میں پیر کی رات حضرت امام حسین علیہ السلام اسپتال کے کوویڈ-19 وارڈ میں شدید آگ لگنے سے کم از کم 58 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
عراق، امریکی مفادات پر حملوں کا خدشہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۵واشنگٹن کے ساتھ جنگ بندی ختم، عراقی استقامت امریکہ کے ساتھ با لواسطہ جنگ میں حصہ لے گی۔
-
عراق و شام کی سرحدوں پر امریکی فوج کی نقل و حرکت
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۴امریکی فوجیوں نے عراق و شام کی سرحدوں پراپنے اقدامات اور نقل و حرکت بڑھا دی ہے۔