-
عراق میں امریکی فوجی کانوائے پر حملہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۳بغداد میں امریکی فوجی کانوائے پر ایک بار پھر حملہ ہوا ہے۔
-
عراق میں داعش کا بجلی کی تنصیبات پر حملہ 7 افراد جاں بحق 11 زخمی
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۱عراق میں داعش دہشت گرد ایک بار پھر سراٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
ریاض، تہران کے ساتھ مذاکرات کا خیرمقدم کرتا ہے: سعودی وزیر
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۰سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ علاقے میں بعض گروہ ریاض کی تشویش کا باعث بنے ہوئے ہیں اور یہ کہ سعودی عرب ایران کے ساتھ مذاکرات کا خیرمقدم کرتا ہے۔
-
عراق میں داعش کا حملہ 4 جاں بحق 3 زخمی
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۴عراقی ذرائع نے کہا ہے کہ داعش دہشتگردوں نے صوبہ الانبار کے شہر حدیثہ میں ایک دہشتگردانہ کارروائی کی ہے۔
-
عراق میں امریکیوں پر ہونے والے حملوں میں ایران ملوث نہیں: ایرانی مندوب
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کے نام اپنے ایک مراسلے میں کہا ہے کہ ایران،عراق میں امریکی تنصیابات یا ان میں کام کرنے والے امریکیوں پر ہونے والے حملوں میں بلواسطہ یا بلا واسطہ طور پر ملوث نہیں ہے۔
-
بغداد بڑی تباہی سے بچ گیا
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۵بغداد آپریشن کے کمانڈر نے کہا ہے کہ بغداد ایر پورٹ کے اطراف سے کئی میزائل برآمد کئے گئے۔
-
عراق میں امن و سیکورٹی علاقے کی سیکورٹی کے لئے موثر ہے : عراقی وزیراعظم
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۲عراقی وزیراعظم نے زور دے کر کہا ہے کہ عراق میں امن و استحکام علاقے کے امن کے لئے موثرہے اور بین الاقوامی قراردادوں کی پابندی کئے بغیر علاقے میں امن و سیکورٹی قائم نہیں ہو سکتی
-
امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے کاروان پر ایک اور حملہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۸عراق کے شہر حلہ میں امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے کاروان پر حملہ ہوا ہے۔
-
عراقی رضاکار فورس نے امریکا سے انتقام لینے کی قسم کھائی
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۰عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی میں شامل سید الشہداء یونٹ کے سکریٹری جنرل نے اعلان کیا ہے کہ مزاحمت میں دلچسپی رکھنے والے ہر سیاست داں کا احترام کرتے ہیں لیکن اب مزاحمتی گروہ، رضاکار فورس پر امریکا کے حالیہ حملے کا جواب ضرور دے گا۔
-
سابق امریکی وزیر جنگ زندگی کی جنگ ہار گیا
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۱ڈونلڈ رمزفیلڈ کے دور میں افغانستان اور عراق پر امریکہ نے جنگ مسلط کی تھی۔