-
عراقی حزب اللہ کی امریکا کو کھلی دھمکی، اس بار جواب سخت ہوگا
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۶عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ٹھکانے کو نشانہ بنائے جانے کی امریکی کارروائی کے بعد عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی حزب اللہ بریگیڈ نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ امریکا کو عراق سے فورا نکل جانا چاہئے، کہا کہ اس بار جواب بہت سخت ہوگا۔
-
مشرقی بغداد ميں شدید دھماکہ، متعدد زخمی، بازار کو نشانہ بنا کر کیا گیا حملہ
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰عراقی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ دار الحکومت بغداد کے مشرقی علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
-
عراقی رضاکار فورس نے امریکا کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۲عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی میں شامل یونٹ عصائب اہل الحق کے سکریٹری جنرل نے امریکیوں سے مقابلے اور غاصبوں کے خلاف حملے تیز کرنے پر تاکید کی ہے۔
-
امریکا مردہ باد، اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا عراق
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۲عراق کے دار الحکومت بغداد کے ہزاروں افراد نے عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے شہداء کے جلوس جنازہ میں شرکت کرکے امریکا اور اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگائے۔
-
عراق، اربیل علاقے میں موساد کے ٹھکانے پر بڑا حملہ
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۱کچھ میڈیا ذرائع نے اسرائیلی وزیر خارجہ کے متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران شمالی عراق میں موساد کے ایک اڈے پر راکٹ حملے کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ نے ہمارے قومی اقتدار اعلی کی خلاف ورزی کی: عراقی صدر
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۸عراق کے صدر برہم صالح نے شام سے ملنے والی عراقی سرحد پر اپنے ملک کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی پر کئے جانے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے عراق کے قومی اقتدار اعلی کے منافی قرار دیا۔
-
انتقام کے خوف سے امریکی دہشتگردوں پر وحشت طاری ہوئی۔ ویڈیو
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۷گزشتہ روز عراق و شام کی سرحد پر واقع عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ایک مرکز پر امریکی دہشتگردوں نے فضائی بمباری کی جس کے بعد عراقی فورسز نے اعلان کیا تھا کہ اس امریکی جارحیت کا ہم انتقام لیں گے۔ حشد الشعبی کے اس اعلان کے بعد امریکی دہشتگردوں پر وحشت طاری ہو گئی ہے اور انہوں نے اپنے فوجی مراکز کے اردگرد سکیورٹی کا حصار بڑھا دیا ہے۔
-
عراق میں ایرانی مصنوعات کی بڑی نمائش
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۴ایران نے عراق کے سلیمانیہ علاقے میں ایک بڑی تجارتی نمائش کا اہتمام کیا ہے۔
-
امریکا کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا: رضاکار فورس
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۸عراقی رضاکار فورس کا کہنا ہے کہ امریکی جارحیت کا جواب دینے کا حق محفوظ ہے۔
-
سید ابراہیم رئیسی کی فتح سے امریکا غضے میں ہے: عراقی رضاکار فورس
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲عراقی رضاکار فورس کا کہنا ہے کہ ایران کے صدارتی انتخابات میں سید ابراہیم رئیسی کی فتح سے امریکا ناراض ہو گیا۔