-
امریکی جارحیت کا انتقام لینے پر عراقی گروہوں کی تاکید
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ سے انتقام لیا جائے گا: حشد الشعبی
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۵عراق کے کتائب سیدالشهداء نے حشد الشعبی کی چھاونی پر امریکی حملے پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے کہا کہ اس کے بعد امریکہ کے طیاروں کو نشانہ بنائیں گے۔
-
امریکی طیاروں کی بمباری میں حشد الشعبی کے 7 جوان شہید و زخمی
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۹امریکہ کے لڑاکا طیاروں نے شام اور عراق کی سرحد کے قریب علاقے بو کمال پر بمباری کی ہے۔
-
مصر کے صدر عراق کے دورے پر
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۸مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے عراقی دارالحکومت بغداد پہنچ گئے۔
-
عراقی رضاکار فورس نے کیا طاقت کا مظاہرہ+ تصاویر + ویڈیو
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۳عراقی رضاکار فورس نے امریکی دباؤ کا جواب دیتے ہوئے طاقت کا مظاہرہ کیا۔
-
عراق میں دہشتگرد امریکی فوجی کاروانوں پر حملہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۷عراق میں دہشتگرد امریکی فوج کے کاروانوں کو ایک بار پھر نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
عراق، اربیل میں امریکی قونصل خانےکے پاس ڈرون حملہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۱ذرائع ابلاغ نے عراق کے اربیل شہر میں امریکا کے نئے قونصل خانے کے نزدیک ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم کا عوامی رضاکار فورس کو خراج تحسین
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۸عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے تکفیری دہشت گردی اور داعش کی نابودی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
-
رضاکار فورس الحشد الشعبی کی پریڈ۔ تصاویر
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵عراق کی رضاکار فورس ’’الحشد الشعبی‘‘ نے پریڈ کر کے اپنے انسجام اور دفاعی طاقت کی ایک ادنیٰ سی مثال پیش کی۔
-
جلد ہی ایران کا دورہ کروں گا: عراقی وزیر اعظم
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۸عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ایران میں نئی حکومت کی تشکیل کے بعد وہ تہران کا دورہ کریں گے۔