عراق، امریکی سفارتخانے پر ڈرون حملے کی ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i389124-عراق_امریکی_سفارتخانے_پر_ڈرون_حملے_کی_ویڈیو
عراقی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ امریکی سفارتخانے کے التوحید علاقے میں شدید حملے کے بعد سائرن بجنے لگے اور امریکہ کے فوجی ہیلی کاپٹروں نے سفارتخانے کے اوپر پروازیں کیں۔ ابھی تک اس حملے میں ممکنہ جانی و مالی نقصان کے حوالے سے کوئی رپورٹ سامنے نہیں آئی ہے۔ ابھی تک کسی تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے تاہم عراق کی استقامتی تنظیمیں واضح اعلان کر چکی ہیں کہ وہ ملک سے امریکی دہشتگردوں کو نکال کر ہی دم لیں گے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۲ Asia/Tehran