-
عراقی فوج کا انسداد دہشتگردی آپریشن
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۲عراقی فوج نے صوبہ صلاح الدین اور الانبار میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران متعدد داعش دہشتگردوں کو ہلاک اور گرفتار کرلیا ہے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کی جوزف بورل سے ملاقات
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ سے گفتگو کی ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی اپنے عراقی ہم منصب سے ملاقات
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۷ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے عراقی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں، تہران بغداد اقتصادی تعاون میں توسیع کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
حزب اللہِ عراق بھی صیہونی حکومت کے خلاف میدان میں آگئی
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۷عراق کی استقامتی تنظیم کتائب حزب اللہ نے با ضابطہ طور پر بیت المقدس اور فلسطین کی آزادی کے سلسلے میں اپنی جد و جہد کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔
-
عراق کے شہر صقلاویہ میں امریکی کانوائے پر حملہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۸عراقی صوبے الانبار میں امریکی فوجی کانوائے پر حملے میں دو فوجی گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔
-
ایران کی فٹبال ٹیم ورلڈکپ 2022 کے لئے کوالیفائی کرگئی
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۱ایران کی قومی فٹ بال ٹیم نے ایک سخت مقابلے میں عراقی فٹبال ٹیم کو ایک گول سے شکست دے کر ورلڈکپ 2022 کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
-
عراق، 12 جون 2014 کے شہدا کو عراقی وزیر اعظم کا خراج عقیدت
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۹عراق میں داعش کی سفاکیت کی علامت "اسپائکر ایربیس" کو میوزیم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
عراق میں امریکی فوجی ٹھکانے پر ڈرون حملہ
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۲عراق کے ایک سیکورٹی ذریعے نے دارالحکومت بغداد کے مغرب میں واقع امریکی فوجی ٹھکانے پر ڈرون حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
ملک میں امریکہ کے خلاف مسلحانہ جدوجہد نہیں رکے گی: عراقی تنظیم
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۴امریکیوں کے خلاف استقامتی محاذ اپنی مسلح جدوجہد سے دستبردار نہیں ہوگا: عصائب الحق
-
داعش کی بقا کے لئے امریکی منصوبے کا انکشاف
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۹عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ شام سے داعش کی باقیات کو عراق منتقل کئے جانے کی سازش کی جا رہی ہے۔