SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق

  • عراق میں خونریز احتجاج ، 27 افراد ہلاک و زخمی

    عراق میں خونریز احتجاج ، 27 افراد ہلاک و زخمی

    Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۹

    عراق کے صوبے ذیقار میں ایک شخص کو عدالت کی جانب سے 3 سال قید کی سزا سنائے جانے کے خلاف ہوئے احتجاج میں 27 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔

  • عراق، کربلائے معلی میں خودکش حملے کی کوشش ناکام،

    عراق، کربلائے معلی میں خودکش حملے کی کوشش ناکام،

    Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۱

    عراقی فوج نے کربلائے مقدس میں ایک خودکش حملہ آور کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔

  • حشد الشعبی نے داعش کے پروپگنڈہ سیل کے سرغنہ کا کیا شکار

    حشد الشعبی نے داعش کے پروپگنڈہ سیل کے سرغنہ کا کیا شکار

    Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۶

    عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے عراق کے صوبے الانبار کے مشرق میں دہشتگرد ٹولے داعش کے پروپگنڈہ سیل کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا ہے۔

  • کردستان انتظامیہ تیل کی اسمگلنگ بند کرے: عراق کا الٹی میٹم

    کردستان انتظامیہ تیل کی اسمگلنگ بند کرے: عراق کا الٹی میٹم

    Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۶

    عراق کے وزیر اعظم نے کردستان کے علاقے کے منتظمین کو تیل کی اسمگلنگ روکنے کے لئے الٹی میٹم دے دیا ہے۔

  • عراق، ترکیہ کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں کی بارش

    عراق، ترکیہ کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں کی بارش

    Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۹

    عراق کے موصل شہر میں واقع ترک فوج کے غیر قانونی اڈے پر 8 راکٹ فائر کیے گئے۔

  • احرار العراق نے زلیکان چھاؤنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

    احرار العراق نے زلیکان چھاؤنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

    Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۲

    احرار العراق نامی گروپ نے شمال مغربی عراق میں زلیکان نامی فوجی چھاؤنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

  • دہشت گردوں کو ہمسایہ ممالک پرحملے کی اجازت نہیں دیں گے: سید عمارالحکیم

    دہشت گردوں کو ہمسایہ ممالک پرحملے کی اجازت نہیں دیں گے: سید عمارالحکیم

    Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۵

    سید عمار الحکیم نے زور دیکر کہا ہے کہ عراق کی سرزمین کو ہمسایہ ممالک کے خلاف استعمال نہیں ہونا چاہئے۔

  • ایران کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل کرنے کی سازش ہوئی ناکام

    ایران کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل کرنے کی سازش ہوئی ناکام

    Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۷

    عراقی فورسز نے ایران کے لئے ہتھیاروں کی اسمگلنگ کی سب سے بڑی کھیپ کا پتہ لگایا اور اسے ضبط کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔

  • تہران کا دورہ کامیاب رہا: عراقی وزیراعظم السودانی

    تہران کا دورہ کامیاب رہا: عراقی وزیراعظم السودانی

    Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵

    عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے اپنے دورہ تہران کو کامیاب قرار دیا ہے۔

  • عراقی وزیر اعظم نے امام رضا علیہ السلام کے روضے پر حاضری دی

    عراقی وزیر اعظم نے امام رضا علیہ السلام کے روضے پر حاضری دی

    Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۱

    عراق کے وزیر اعظم "محمد شیاع السودانی" نے امام رضا (ع) کے روضے پر حاضری کے موقع پر آستان قدس رضوی کے متولی علامہ شیخ احمد مروی سے بھی ملاقات کی

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: جماعت اسلامی کے نائب امیر نے دھرنے اور احتجاجی جلسے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

    پاکستان: جماعت اسلامی کے نائب امیر نے دھرنے اور احتجاجی جلسے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

    ۶ hours ago
  • دنیا میں ایک سال کے دوران 2 کروڑ بچے آن لائن جنسی استحصال کا شکار ہوتے ہیں: یونیسیف

  • ایران کے دفاعی حملوں میں صرف فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا: ایرانی وزارت خارجہ

  • ایران کو کب تک جارحیت کا جواب نہیں دینا چاہئے: ایرانی وزیر خارجہ کا اردنی وزیر خارجہ سے سوال

  • دہلی کی تاریخی جامع مسجد میں ایرانی عدلیہ کے سربراہ کی نماز جمعہ میں شرکت: نمازیوں نے زبردست استقبال کیا۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS