-
تحریک الصدر نے پارلیمنٹ میں دوبارہ آنے کی خواہش ظاہر کر دی
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۰تحریک الصدر نے استعفے منظور نہ ہونے اور پارلیمنٹ میں دوبارہ آنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
-
عراق کا اعلان، اربعین ملین مارچ میں خلل ڈالنے کی اجازت نہيں دی جائے گی
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۳عراق کا کہنا ہے کہ ہم اربعین حسینی کی تقریب میں کسی کو بھی خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
-
عراق میں حکومت سازی کا معاملہ بدستور معطل
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
زائرین کی سکیورٹی کو یقینی بنایا جائے: مقتدیٰ صدر
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۹عراق کی تحریک صدر کے سربراہ مقتدیٰ صدر نے اربعین حسینی کے موقع پر عراق کا سفر کرنے والے زائرین کی سکیورٹی اور انکے تحفظ کو یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔
-
اربعین ملین مارچ، زائرین کی حفاظت کے لئے رضاکار فورس تعینات
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۶عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ہزاروں افراد زائرین کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں۔
-
عراق میں سیاسی بحران کے خاتمے کے آثار
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۶عراق میں سیاسی بحران کے خاتمے کے آثار دکھائی دینے لگے ہیں اور شیعہ کوآرڈی نیشن کمیٹی میں شامل جماعتوں نے پارلیمنٹ کا اجلاس جلد بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
عراق، اربعین امام حسین (ع) سے قبل دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۸عراق کی عوامی رضاکار فورس کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سامرا کے علاقے میں داعش دہشت گردوں کی ایک کارروائی کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
بصرہ سے روایتی اربعین مارچ کا آغاز ہو گیا۔ ویڈیو
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷گزشتہ روز عراق کے شہر بصرہ سے بنی عامر قبیلے کے ہزاروں افراد نے اپنی قدیمی روایت کے تحت اربعین پیدل مارچ کا آغاز کر دیا جو چہلم کے موقع پر کربلائے معلیٰ پہنچیں گے۔
-
عراقی رضاکار فورس عصائب اہل الحق کے سارے دفاتر بند
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۶عراقی رضاکار فورس عصائب اہل الحق نے ملک میں اپنے دفاتر اگلی اطلاع تک بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
عراق میں حکومت سازی کا عمل بدستور معطل
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۱سحر نیوز رپورٹ