SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق کی عوامی رضاکار فورس

  • حشد الشعبی کا آپریشن کلین اپ جاری، داعش کے 4 سرکردہ دہشتگرد ہلاک

    حشد الشعبی کا آپریشن کلین اپ جاری، داعش کے 4 سرکردہ دہشتگرد ہلاک

    Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹

    صوبہ الانبار میں ایک فضائی کارروائی کے دوران داعش کے خفیہ ٹھکانے کو تباہ کردیا گیا۔

  • اربعین حسینی کے موقع پر حشد الشعبی کا سیکیورٹی پلان شروع

    اربعین حسینی کے موقع پر حشد الشعبی کا سیکیورٹی پلان شروع

    Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۸

    عراقی رضاکار فورس حشد الشعبی کی بصرہ آپریشنز کمانڈ نے اربعین حسینی کے دوران خصوصی سیکورٹی پلان کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔

  • حشد الشعبی نے امریکی حملوں کا دندان شکن جواب دینے کی حکمت عملی تیار کر لی گئی

    حشد الشعبی نے امریکی حملوں کا دندان شکن جواب دینے کی حکمت عملی تیار کر لی گئی

    Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱

    حشد الشعبی کے سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہم نے امریکہ کے ہر قسم کے حملوں کا دندان شکن جواب دینے کی جکمت عملی تیار کر لی ہے۔

  •  اربعین حسینی کے موقع پر آپریشن کلین اپ شروع، داعش کے 3 سرکردہ دہشتگرد ہلاک

    اربعین حسینی کے موقع پر آپریشن کلین اپ شروع، داعش کے 3 سرکردہ دہشتگرد ہلاک

    Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۵

    عراق میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب باوفا کے چہلم کے پروگرام میں دنیا بھر سے بڑے پیمانے پر زائرین شرکت کرتے ہیں اور اس سال بھی اربعین میلین مارچ میں دسیوں لاکھ عراقی اور غیر ملکی زائرین کی شرکت متوقع ہے۔ اسی کے پیش نظر عراقی فورسز نے مختلف علاقوں کو داعش کے ممکنہ حملات سے محفوظ بنانے کے لئے آپریشن کلین اپ شروع کیا ہے۔

  • اربعین مارچ کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے حشد الشعبی کا خصوصی آپریشن

    اربعین مارچ کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے حشد الشعبی کا خصوصی آپریشن

    Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰

    اربعین مارچ کو پر امن بنانے کیلئے حشد الشعبی نے وسیع پیمانے پر ایک بڑا آپریشن شروع کر دیا ہے۔

  • عراق؛ الانبار میں داعش کے مزید خفیہ ٹھکانے تباہ

    عراق؛ الانبار میں داعش کے مزید خفیہ ٹھکانے تباہ

    Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۵

    عراق کے سیکورٹی اہلکاروں نے صوبے الانبار میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔

  • الحشد الشعبی نے داعشی عناصر کا حملہ ناکام بنا دیا

    الحشد الشعبی نے داعشی عناصر کا حملہ ناکام بنا دیا

    Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱

    عراقی ذرائع کے مطابق الحشد الشعبی نے داعشی عناصر کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔

  • الحشد الشعبی کا شکریہ: ایزدی برادری

    الحشد الشعبی کا شکریہ: ایزدی برادری

    Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۸

    عراق کی اقلیتی برادری، ایزدی نے ملک کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کا شکریہ ادا کیا ہے۔

  • عراق کی موجودہ بحرانی صورتحال کے ذمہ دار امریکہ، برطانیہ اور امارات: الفتح الائنس

    عراق کی موجودہ بحرانی صورتحال کے ذمہ دار امریکہ، برطانیہ اور امارات: الفتح الائنس

    Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۱

    الفتح الائنس کے رہنما نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں عراق کو خانہ جنگی اور انتہائی خطرناک صورتحال کی سمت بڑھنے سے روکنے کے لئے دینی مرجعیت کی مداخلت ضروری ہوچکی ہے۔

  • عراق میں امریکہ کے باوردی دہشت گردوں پر خوف کے سائے

    عراق میں امریکہ کے باوردی دہشت گردوں پر خوف کے سائے

    Aug ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۲

     عراق کےصوبہ صلاح الدین میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی کاروان پر حملہ ہوا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • قرآن مجید کی امریکہ و صیہونی حکومت کی جانب سے توہین ، یمن میں مظاہرے
    قرآن مجید کی امریکہ و صیہونی حکومت کی جانب سے توہین ، یمن میں مظاہرے
    ۱۰ hours ago
  • وزارت خارجہ: کینیڈا کا اقدام ، برتری طلبانہ ہے
  • مقبوضہ فلسطین: مشرقی بیت المقدس میں صیہونی کالونی کی تعمیر کو منظوری
  • ترجمان وزارت خارجہ : صیہونی جرائم کی حمایت واشنگٹن کے لئے اخلاقی زوال
  • نجف : صحن علوی میں حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی تعمیر کے یادگاری ڈاک ٹکٹ کی رونمائی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS