-
عراق، داعش کے ٹھکانوں پر بمباری، کئی ٹھکانے تباہ
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۳عراق کے ایف 16 جنگی طیاروں نے دیالی صوبے میں داعش دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں کو پر بمباری کر کے انھیں تباہ کر دیا ہے۔
-
عراقی پارلیمنٹ مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال کے خلاف
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۰صدر تحریک کے سربراہ مقتدی صدر کے حامی ہفتے کے روز بھی بغداد کے گرین زون کے بیریئر کو توڑتے ہوئے ایک بار پھر پارلیمان میں داخل ہوگئے۔
-
الحشد الشعبی کسی سیاسی تنظیم سے وابستہ نہیں، ملک کے اقتدار اعلیٰ کی محافظ ہے
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۷عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس فورس کی اولین ترجیح سماجی اور قومی سطح پر استحکام اور اقتدار اعلی کا تحفظ ہے۔
-
عراق میں راکٹوں کا رخ اب ترکی کے غیر قانونی فوجی اڈوں کی جانب
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی عراق میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
عراق، اسپائیکر چھاونی کے قاتل کا اہم اعتراف
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۰عراق کی نیشنل سیکیورٹی سروس نے داعش کے ایک قاتل کا دل دہلا دینے والا اعترافی بیان شائع کیا ہے۔
-
عراقی سرزمین پر جارحیت کی بابت انتباه
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
داعش کے حملے میں تین عراقی جاں بحق
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۴عراق میں دہشتگرد ٹولے داعش کے ایک حملے میں کم از کم تین عام شہریوں کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔
-
عراق میں الحشدالشعبی کی کارروائی
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۸عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے شمالی صوبے صلاح الدین کے علاقوں میں امن و سیکورٹی کو مضبوط بنانے کے لئے صوبے صلاح الدین میں نئی فوجی کاروائی شروع کی ہے۔
-
عراق کے شمالی علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
عراق، الرمادی میں داعش دہشت گرد گروہ کے 2 ٹھکانے تباہ
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۸عراق کی سیکورٹی فورسز نے مغربی الرمادی کے علاقے میں داعش دہشت گرد گروہ کے 2 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے۔