-
ایران نے آبنائے ہرمز میں ایک اور ایم کیو نائن ڈرون کو مار گرایا
Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۲سپاہ پاسداران نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں امریکا کا ایک اور MQ-9 ڈرون مارگرایا گیا
-
سید عباس عراقچی: خطے کے مسائل کا کوئی فوجی حل نہیں
Oct ۱۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ایران، روس اور بہت سے دیگر ممالک کا مشترکہ نقطہ نظر یہ ہے کہ خطے کے مسائل کا کوئی فوجی حل نہیں ہے اور انہیں ڈپلومیسی اور سیاسی حل کے ذریعے آگے بڑھایا جانا چاہیے۔
-
امریکیوں کو احساس ہو گیا کہ ایران کی قوتِ مزاحمت کے بارے میں ان کے اندازے غلط تھے
Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۳عوام رضا کار فورس بسیج کے سربراہ نے، اس بات کی نشاندہی کرتے ہوئے کہ امریکیوں نے فوجی تصادم میں شکست تسلیم کر لی ہے کہا ہے کہ "انہیں احساس ہو گیا کہ ایران کی قوتِ مزاحمت کے بارے میں ان کے اندازے ٹھیک نہیں تھے۔
-
عراق کے خلاف امریکی سعودی جارحیت بلاجواز ہے، پاکستانی سینیٹر
Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۵پاکستانی سینیٹ کے اپوزیشن لیڈر نے عراق کے خلاف امریکہ اور سعودی عرب کی حالیہ جارحیت کو بلاجواز اور ملکوں کے درمیان تعلقات کے اصولوں سے خطرناک انحراف قرار دیا ہے۔
-
عراقی عوامی رضاکار فورس کی سرحدی سکیورٹی مزید سخت کرنے کی یقین دہانی
Feb ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۴عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی نے کہا ہے کہ ہم شام کے ساتھ سرحد پر دہشت گردوں کی نقل و حرکت کو روکنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں
-
عراق میں داعش کے چار خفیہ زیر زمین ٹھکانے تباه
Feb ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۴عراق میں سکیورٹی کارروائی کے دوران حشد الشعبی نے داعش کے چار خفیہ زیر زمین ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔
-
کیوں شام ماڈل کے بجائے عبرت بن گیا ، ایک سال بعد آنکھ کھولنے والے حقائق
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۵مغربی ایشیا یا جسے مغرب والے مشرق وسطی کہتے ہيں ہمیشہ سے ہی مغرب کی طمع کاریوں کا مرکز رہا ہے۔ مغرب نے دہشت گردوں کی مدد سے شام میں اپنے منصوبوں پر عمل در آمد کی کوشش کی تھی جس میں طویل مدت تک ناکامی کے بعد آخرکارانہيں کامیابی ملی لیکن اب ایک سال پورے ہونے کے بعد شام میں مغرب کی مبینہ" کامیابی" کی کیا صورت حال ہے ؟ ایک تجزیاتی جائزہ
-
بھیانک جیل " غویران" سے داعشی مفتی کے انکشافات ، ابو بکر البغدادی کے بیٹے کو بھی باپ کا نام نہیں معلوم تھا! ترکی کی بھی نقاب کشائی
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۸دہشت گرد تنظیم داعش کا ایک مفتی شام کی بھیانک جیل گویران میں قید ہے۔ ایک عراقی ٹی وی چینل کے رپورٹر پہلی بار اس جیل میں داخل ہونے میں کامیاب ہوئے ہيں۔ جہاں انہوں نے داعش کے سابق مفتی سے گفتگو کی ہے جس کے دوران اس نے دلچسپ انکشافات کئے ہیں۔
-
امریکہ ، الجولانی کی مدد سے عراق کو پھر دہشت گردی کے جہنم میں جھونکنے کی کوشش کر رہا ہے ، ایک ڈرا دینے والی رپورٹ
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۱عراقی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ ، الجولانی کی مدد سے الہول کیمپ کے دہشت گردوں کو عراق بھیج کر پھر سے دہشت گردی کی لعنت اس ملک میں پھیلانا چاہتا ہے۔
-
عراقی مزاحمت: صیہونی- امریکی دشمن کسی بھی عہد کے پابند نہیں اور کوئی بھی معاہدہ ان کی بربریت کو نہيں روک سکتا
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۸عراق کے اسلامی مزاحمتی گروہ کتائب حزب اللہ نے ایک بیان میں کہا کہ خطے میں غاصب صیہونی حکومت کی تمام بزدلانہ کاروائیاں، امریکہ کی کھلی حمایت کے بغیرہرگز ممکن نہیں تھیں.