SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق کی عوامی رضاکار فورس

  • عراق، الحشد الشعبی کے ہتھیاروں کے ذخیرے میں شدید آگ

    عراق، الحشد الشعبی کے ہتھیاروں کے ذخیرے میں شدید آگ

    Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۷

    عراق میں رضاکار فورس کے ہتھیاروں کے ذخیرے میں آگ لگ گئی۔

  • شامی تیل کی پھر چوری، چوروں کی ٹیم عراق پہنچی

    شامی تیل کی پھر چوری، چوروں کی ٹیم عراق پہنچی

    Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۸

    امریکی فوجیوں نے ایک بار پھر شام کے تیل کی چوری کرکے عراق منتقل کر دیا۔

  • عین الاسد امریکی اڈے پر حالیہ حملے کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ ویڈیو

    عین الاسد امریکی اڈے پر حالیہ حملے کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ ویڈیو

    Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۱

    سومریہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق عراق کے ایک سیکورٹی ذریعے نے بتایا ہے کہ مغربی صوبے الانبار میں واقع عین الاسد نامی امریکی فوجی اڈے پر جمعے کے روز دو راکٹوں اور دو ڈرون طیاروں سے حملہ کیا گیا۔ عراق کے اس سکیورٹی ذریعے کے مطابق عین الاسد فوجی اڈے میں تعینات دفاعی سسٹم نے ان حملوں کو ناکام بنانے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں ایک ڈرون تباہ ہو گیا جبکہ دوسرا ڈرون عین الاسد ایربیس پر جا گرا۔

  • عراق میں ترکی کے فوجی اڈے پر راکٹوں کی بارش

    عراق میں ترکی کے فوجی اڈے پر راکٹوں کی بارش

    Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۴

    میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ نینوا کے علاقے موصل میں ترکی کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔

  • شام سے ملنے والی عراقی سرحد پر دیوار کی تعمیر جاری

    شام سے ملنے والی عراقی سرحد پر دیوار کی تعمیر جاری

    Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۲

    عراقی سرحدی فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ شام سے ملنے والی عراقی سرحد پر کنکریٹ کی دیوار کی تعمیر کا کام جاری ہے۔

  • عراق میں داعش کی دہشتگردی، 4 افراد کے سر قلم کر دیئے

    عراق میں داعش کی دہشتگردی، 4 افراد کے سر قلم کر دیئے

    Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۳

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ صوبہ نینوا میں دہشتگرد گروہ داعش نے 11 شہریوں کو اغوا کیا اور 4 افراد کے سرقلم کئے۔

  • حشد الشعبی عراق کے لئے اطمینان بخش ضامن باقی رہے گی: ہادی العامری

    حشد الشعبی عراق کے لئے اطمینان بخش ضامن باقی رہے گی: ہادی العامری

    Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۶

    عراق کے الفتح الائنس کے سربراہ نے کہا ہے کہ حشدالشعبی ایک عسکری جہادی تنظیم ہے جو عراق کے اقتدار اعلی کے لئے قابل اعتماد اور اطمینان بخش ضامن کی حیثیت سے باقی رہے گی۔

  • عراق، امریکی فوجی کارواں اور چھاونی پر حملے

    عراق، امریکی فوجی کارواں اور چھاونی پر حملے

    Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۶

    عراق میں ایک بار پھر امریکی فوجی کارواں کو نشانہ بنایا گیا۔

  • عراقی رہنماؤں نے حکومت سے  جواب مانگ لیا

    عراقی رہنماؤں نے حکومت سے جواب مانگ لیا

    Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • عراق میں موساد کے کہاں کہاں ٹھکانے ہیں؟

    عراق میں موساد کے کہاں کہاں ٹھکانے ہیں؟

    Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۶

    عراق کے صوبہ دیالہ میں عراقی مسلم علماء یونین کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اربیل کے علاوہ پانچ ديگر صوبوں میں بھی موساد کے ٹھکانے ہیں اور کردستان علاقے کے عہدیداروں کے انکار کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ابوالظہور ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: شامی وزارت خارجہ

    ابوالظہور ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: شامی وزارت خارجہ

    ۹ hours ago
  • ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت کی طرف سے طلبا کے مطالبات تسلیم کیے جانے کے اعلان کے بعد طلبا میں خوشی لیکن احتجاج جاری رہے گا۔

  • پی ٹی آئی کے بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے بارے میں پی ٹی آئی رہنماؤں کا رد عمل

  • پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر ن لیگ کا ردعمل بھی سامنے آ گیا۔

  • عراقی کردستان علاقے کی حکومت کے سربراہ کے دفتر پر ڈرون حملہ بہت مشکوک: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS