SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق کی عوامی رضاکار فورس

  • محاذ جنگ پر حاضر شہید ابو مہدی المہندس کی یادگار ویڈیو

    محاذ جنگ پر حاضر شہید ابو مہدی المہندس کی یادگار ویڈیو

    Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۹

    ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس کی شہادت کی پہلی برسی آنے کو ہے۔ اس موقع پر عراقی ذرائع کی جانب سے مذکورہ شہدا کے سلسلے میں متعدد ویڈیوز اب تک منظر عام پر آ چکی ہیں۔ پیش خدمت ویڈیو بھی انہی میں سے ایک ہے جس میں شہید ابو مہدی المہندس کو داعش مخالف محاذ جنگ پر عراقی مجاہدین کے درمیان دیکھا جا سکتا ہے۔ تین جنوری کو امریکی دہشتگردوں نے جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کو انکے ساتھیوں کے ہمراہ شہید کر دیا تھا۔

  • سوشل میڈیا پر جنرل سلیمانی اور ابو مہدی کے نام ٹرینڈ کرنے لگے

    سوشل میڈیا پر جنرل سلیمانی اور ابو مہدی کے نام ٹرینڈ کرنے لگے

    Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۲

    سوشل میڈیا پر جنرل سلیمانی اور ابو مہدی المہندس ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہا ہے۔

  • عراقی ممبران پارلیمنٹ ملک سے امریکیوں کے انخلا پر مُصِر

    عراقی ممبران پارلیمنٹ ملک سے امریکیوں کے انخلا پر مُصِر

    Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۹

    عراق کے ممبران پارلیمنٹ نے ایک بار پھر اپنے ملک سے امریکی فوجیوں کے باہر نکلنے پر زور دیا ہے۔ دوسری جانب عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے ایک کارروائی کے دوران دہشت گردوں پر کاری ضرب لگائی ہے۔

  • شمالی عراق میں داعش کی دراندازی ناکام

    شمالی عراق میں داعش کی دراندازی ناکام

    Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۲

    عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے ملک کے شمالی علاقوں میں داعش کی دراندازی ناکام بنا دی۔

  • عراق، 90 کیلومیٹر کا علاقہ داعش کے وجود سے پاک

    عراق، 90 کیلومیٹر کا علاقہ داعش کے وجود سے پاک

    Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۰

    عراق کی رضاکار فورس نے سامراء کے نواحی علاقے کے 90 کیلومیٹر کے حصے کو داعش کے وجود سے پاک کر دیا ہے۔

  • عراق میں امریکی فوجی موجودگی کی مخالفت

    عراق میں امریکی فوجی موجودگی کی مخالفت

    Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۲

    سحر نیوزرپورٹ

  • بغداد میں امریکی سفارتخانہ یا فوجی اڈہ؟

    بغداد میں امریکی سفارتخانہ یا فوجی اڈہ؟

    Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۷

    عراق کی استقامتی تحریک النجبا نے کہا ہے کہ بغداد میں سفارتخانہ نہیں بلکہ امریکی چھاؤنی ہے۔

  • عراقی پارلیمنٹ میں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے ساتھ اظہار الفت

    عراقی پارلیمنٹ میں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے ساتھ اظہار الفت

    Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۷

    شہید قدس قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی یاد میں عراقی پارلیمنٹ کے در دیوار شہدا کی تصاویر سے مزین کر دیئے گئے ہیں۔

  • بصرہ میں الوعد الصادق آپریشن کا تیسرا مرحلہ

    بصرہ میں الوعد الصادق آپریشن کا تیسرا مرحلہ

    Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۳

    عراقی فوج نے بصرے میں الوعد الصادق آپریشن کا تیسرا مرحلہ بھی شروع کر دیا ہے۔

  • عراق, بیس کلومیٹر کاعلاقہ داعشیوں سے پاک

    عراق, بیس کلومیٹر کاعلاقہ داعشیوں سے پاک

    Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۵

    عراق کی رضاکار فورس نے داعشی دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

    ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

    ۴۱ minutes ago
  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

  • پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

  • امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران اور عراق کی جد و جہد جاری رہے گی: ایرانی اسپیکر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS