-
عراقی ممبران پارلیمنٹ ملک سے امریکیوں کے انخلا پر مُصِر
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۹عراق کے ممبران پارلیمنٹ نے ایک بار پھر اپنے ملک سے امریکی فوجیوں کے باہر نکلنے پر زور دیا ہے۔ دوسری جانب عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے ایک کارروائی کے دوران دہشت گردوں پر کاری ضرب لگائی ہے۔
-
شمالی عراق میں داعش کی دراندازی ناکام
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۲عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے ملک کے شمالی علاقوں میں داعش کی دراندازی ناکام بنا دی۔
-
عراق، 90 کیلومیٹر کا علاقہ داعش کے وجود سے پاک
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۰عراق کی رضاکار فورس نے سامراء کے نواحی علاقے کے 90 کیلومیٹر کے حصے کو داعش کے وجود سے پاک کر دیا ہے۔
-
عراق میں امریکی فوجی موجودگی کی مخالفت
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۲سحر نیوزرپورٹ
-
بغداد میں امریکی سفارتخانہ یا فوجی اڈہ؟
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۷عراق کی استقامتی تحریک النجبا نے کہا ہے کہ بغداد میں سفارتخانہ نہیں بلکہ امریکی چھاؤنی ہے۔
-
عراقی پارلیمنٹ میں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے ساتھ اظہار الفت
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۷شہید قدس قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی یاد میں عراقی پارلیمنٹ کے در دیوار شہدا کی تصاویر سے مزین کر دیئے گئے ہیں۔
-
بصرہ میں الوعد الصادق آپریشن کا تیسرا مرحلہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۳عراقی فوج نے بصرے میں الوعد الصادق آپریشن کا تیسرا مرحلہ بھی شروع کر دیا ہے۔
-
عراق, بیس کلومیٹر کاعلاقہ داعشیوں سے پاک
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۵عراق کی رضاکار فورس نے داعشی دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے۔
-
شہید سلیمانی اور شہید ابومہدی کی انسداد دہشتگردی تحریک جاری رکهنے کا اعلان
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۵سحر نیوزرپورٹ
-
عراق، داعشیوں کے خلاف ملکی فورسز کی کاروائی جاری
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴عراق میں داعش دہشت گرد گروہ کے مقابلے میں حاصل ہونے والی کامیابی کی تیسری سالگرہ کے موقع پر اس ملک کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے مشرقی عراق کے صوبے صلاح الدین میں داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے عناصر کا صفایا کرنے کے لئے اپنی کاروائی شروع کر دی۔