-
حشد الشعبی نے سامراء میں داعش کا حملہ ناکام بنا دیا
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۵عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے اعلان کیا ہے کہ داعشی دہشت گردوں کے صوبہ صلاح الدین میں حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
الحشد الشعبی عراق کی محافظ فورس
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۸سحر نیوزرپورٹ
-
اربعین مارچ کی سیکورٹی پر تیس ہزار رضاکار تعینات
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۵عراقی رضاکار فورس کی العباس بریگیڈ کے کمانڈر نے بتایا ہے کہ الحشد الشعبی کے تیس ہزار اہلکاروں نے حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر مقدس شہر کربلا جانے والے راستوں پر امن و سلامتی کے انتظامات کو سنبھال رکھا ہے۔
-
عراق میں داعش کے 6 دہشتگرد ہلاک 6 خفیہ ٹھکانے تباہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۳عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ صوبہ نینوا میں داعش کے 6 دہشتگرد ہلاک کر دئے گئے ہیں۔
-
عراق میں میزائل حملوں میں امریکی سفارتخانہ ملوث ہے: عراقی رضاکار فورس
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶عراقی رضاکار فورس کی سید الشہداء بریگیڈ نے تاکید کی ہے کہ عراق میں راکٹ اور میزائل حملوں میں امریکی سفارتخانہ ملوث ہے۔
-
امریکا عراق سے نکل جائے، میزائل حملے بند ہو جائیں گے
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴عراقی رضاکار فورس کا کہنا ہے کہ بغداد اور اس کے نواحی علاقوں میں میزائل حملوں کا مقصد، عراق میں امریکی فوجیوں کی غیر قانونی موجودگی کو جاری رکھنا ہے۔
-
اربیل میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۹عراقی ذرائع نے کل رات اربیل میں امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کے اڈے کے نزدیک راکٹ حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
سفارتخانوں پر حملہ، عراق پر حملے کے مترادف ہے: عراقی وزیر خارجہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۳عراق کے وزیر خارجہ فؤاد حسین نے بغداد میں ایک پریس کانفرنس کے دوران، اپنے حالیہ ایران دورے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ تہران نے وعدہ کیا ہے کہ وہ عراق میں امن و استحکام کے قیام کے لئے اپنی طرف سے پوری کوشش کرے گا اور ہمیں یقین دہانی کرائی ہے کہ عراق میں سفارتکاروں پر حملے سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
حشد الشعبی نے داعش کا حملہ ناکام بنا دیا
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۴عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے اعلان کیا ہے کہ داعش کے دہشت گردوں کے صوبہ صلاح الدین میں حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
داعش کے خلاف عراقی سکیورٹی فورسز کی کاروائی
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۷عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے مشرقی صوبے دیالہ میں داعش دہشت گرد گروہ کے عناصر کا حملہ پسپا کر دیا۔