ملک میں امریکی موجودگی کے خلاف عراقی عوام کا مظاہرہ
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i375571-ملک_میں_امریکی_موجودگی_کے_خلاف_عراقی_عوام_کا_مظاہرہ
عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں سیکڑوں عراقی باشندوں نے اکٹھا ہو کر ملک میں امریکی دہشتگردوں (فوجیوں) کے خلاف مظاہرہ اور حکام سے انکے فوری انخلا کا مطالبہ کیا۔مظاہرین نے ہاتھوں میں قومی پرچم کے ساتھ ساتھ رضاکارفورس الحشد الشعبی کے پرچم اٹھا رکھے تھے جو امریکیوں کو یہ پیغام دے رہا تھا کہ حشد الشعبی کے خلاف سازشیں بے سود ہیں اور وہ قومی سکیورٹی فورسز کا اٹوٹ حصہ ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۴ Asia/Tehran