-
امارات کو عرب لیگ سے باہر نکالنے کا مطالبہ
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۲سحر نیوزرپورٹ
-
امارات کو عرب لیگ سے باہر کیا جائے ، فلسطینی تنظیم کا مطالبہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۳عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کے متحدہ عرب امارات کے اقدام کو عرب لیگ کے فیصلوں کے منافی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ عرب لیگ کو چاہئے کہ متحدہ عرب امارات کو لیگ سے باہر نکال دے۔
-
لیبیا میں فریقین کا جنگ بندی پر اتفاق، دنیا نے خیر مقدم کیا
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے لیبیا میں جنگ بندی کے نفاذ کے بعد متحارب فریقوں سے کہا ہے کہ وہ تعمیری سیاسی عمل میں شامل ہوجائیں اور مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کریں۔
-
عرب ممالک امارات اور اسرائیل کےمعاہدے کو کالعدم قرار دیں: پی ایل او
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۶پی ایل او کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ نے عرب ممالک سے کہا ہے کہ وہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے معاہدے کو ختم اور کالعدم قرار دیں۔
-
ترکی عرب ممالک میں مداخلت کر رہا ہے: عرب لیگ
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹عرب لیگ نے ترکی پر شام، عراق اور لیبیا میں مداخلت کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
فلسطینی تنظیموں کا غاصب صیہونی ٹولے اور اسکے حامی عرب ممالک کو انتباہ
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۸فلسطین کی تحریک حماس ، جہاد اسلامی اور عوامی محاذ نے بڑے پیمانے پر استقامت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اگر دشمن نے سرزمین فلسطین کی ایک بالشت زمین بھی ہتھیانے کی کوشش کی تو وہ صیہونی دشمن کے خلاف میدان جنگ بن جائے گی۔
-
مغربی کنارے کے علاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں شامل کرنا جنگی جرم ہے: عرب لیگ
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۳عرب لیگ نے فلسطین کے مغربی کنارے کے علاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں شامل کرنے کے صیہونی منصوبے کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔
-
یورپی یونین صیہونی حکومت کو لگام دے: عرب لیگ
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۸عرب لیگ کے جنرل سکریٹری احمد ابوالغیظ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل سے گفتگو میں صیہونی حکومت کی پالیسیوں اور اس کی غرب اردن کو مقبوضہ فلسطین میں ضم کرنے کی کوششوں کی بابت انتباہ دیا ہے۔
-
حرم ابراہیمی کی زمینوں پر قبضہ، جرم ہے: عرب لیگ
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۱عرب لیگ نے شہر الخلیل میں حرم ابراہیمی کی زمینوں پر قبضہ کرنے سے متعلق غاصب صیہونی حکومت کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے اور اسے اسرائیل کا خطرناک جرم قرار دیا ہے۔
-
عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس میں ٹرمپ کا منصوبہ مسترد
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۶عرب لیگ نے فلسطینی صدر کی جانب سے بلائے گئے ہنگامی اجلاس میں ٹرمپ کی سینچری ڈیل کومسترد کردیا۔