• کراچی میں عالمی یوم علی اصغر(ع)

    کراچی میں عالمی یوم علی اصغر(ع)

    Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • اسلام آباد میں عالمی یوم علی اصغر(ع)

    اسلام آباد میں عالمی یوم علی اصغر(ع)

    Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • آل رسول (ص) سے آل خلیفہ کی دشمنی۔ ویڈیو

    آل رسول (ص) سے آل خلیفہ کی دشمنی۔ ویڈیو

    Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۵

    ہر سال کی طرح اس بار بھی بحرین کی تاناشاہ آل خلیفہ حکومت نے خاندان رسالت سے اپنی دشمنی کو عیاں کرتے ہوئے محرم کی آمد پر مظلوم کربلا کے سوگ میں لگے پرچم، علم، بینر اور پوسٹر اکھاڑ کے پھینک دئے۔ ایسے حالات میں اسرائیل نواز موروثی نظام کی حامل آل خلیفہ حکومت نے ایک بار پھر آل نبی سے اپنی نفرت و کینہ کا اظہار کیا ہے کہ دنیا بھر میں کروڑوں حریت پسند بلا تفریق مذہب و ملت نواسۂ رسول، مظلوم کربلا امام حسین علیہ السلام کی عزاداری منانے میں مصروف ہیں۔ آل سعود نے بھی عزاداری پر پابندی عائد کی ہوئی ہے۔

  • محرم الحرام سے متعلق خصوصی پروگرام - دسواں دن،  پروگرام نمبر 3

    محرم الحرام سے متعلق خصوصی پروگرام - دسواں دن، پروگرام نمبر 3

    Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰

    نشرہونے کی تاریخ 12/ 08/ 2021

  • پاکستان، محرم الحرام  میں مجالس اور جلوس کیلئے خصوصی ہدایات

    پاکستان، محرم الحرام  میں مجالس اور جلوس کیلئے خصوصی ہدایات

    Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۹

    عزاداری سید الشہدا علیہ السلام، مجالس اور جلوس عزا سے متعلق حکومت نے ہدایات جاری کردیں۔

  • روضہ حسینی اورضریح مبارک کی تغسیل و غبار روبی کا عمل مکمل

    روضہ حسینی اورضریح مبارک کی تغسیل و غبار روبی کا عمل مکمل

    Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۴

    دنیا بھر کے حریت پسندوں کے سرور و سالار کے ایام شہادت کی آمد کے موقع پر کربلائے معلی میں امام حسین علیہ السلام کے گنبد اور ضریح مبارک کی غبار روبی کی گئی -