SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عزاداران حسینی

  • ایران کے وزیر داخلہ کا اربعین حسینی کے زائرین کی بہتر خدمات کے لئے حکومت عراق کے ساتھ مزید  تعاون کا اعلان

    ایران کے وزیر داخلہ کا اربعین حسینی کے زائرین کی بہتر خدمات کے لئے حکومت عراق کے ساتھ مزید تعاون کا اعلان

    Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۲

    ایران کے وزیر داخلہ نے اربعین حسینی کے زائرین کی بہتر خدمات کے لئے حکومت عراق کے ساتھ تعاون بڑھانے کی خبر دی ہے۔

  • بغداد میں ایک دہشت گرد گروہ کا قلع قمع

    بغداد میں ایک دہشت گرد گروہ کا قلع قمع

    Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۵

    عراقی وزارت داخلہ نے بغداد میں ایک دہشت گرد گروہ کا قلع قمع کر دیئے جانے کی خبر دی ہے-

  • پاکستان میں عزاداران حسینی پر دہشت گردانہ حملوں کی  مذمت

    پاکستان میں عزاداران حسینی پر دہشت گردانہ حملوں کی مذمت

    Oct ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۶

    اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان میں عزاداران حسینی پر دہشت گردانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت

    صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت

    Oct ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۸

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے بے گناہ فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت کی ہے۔

  • یوم عاشورہ کے موقع پر کربلا والوں کے غم میں پورا ایران اسلامی سوگوار

    یوم عاشورہ کے موقع پر کربلا والوں کے غم میں پورا ایران اسلامی سوگوار

    Oct ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۴

    یوم عاشورہ کے موقع پر کربلا والوں کے غم میں پورا ایران اسلامی سوگوار ہے اور ملک کے گوشہ و کنار میں مجالس عزا منعقد اور جلوس ہائے عزا برآمد کئے جارہے ہیں۔

  • شب عاشورہ کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران اور پوری دنیا کی فضا کربلا والوں کے غم میں سوگوار

    شب عاشورہ کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران اور پوری دنیا کی فضا کربلا والوں کے غم میں سوگوار

    Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۶

    شب عاشورہ کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران اور پوری دنیا کی فضا کربلا والوں کے غم میں سوگوار و عزادار ہے

  • بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری

    بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری

    Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۰

    بحرین کے انسانی حقوق مرکز کے میڈیا انچارج باقر درویش نے آل خلیفہ حکومت کے فوجیوں کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اسے اس ملک میں دینی آزادی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

  • کربلائے معلی اور ایران میں سید الشہداء (ع)کی عزاداری

    کربلائے معلی اور ایران میں سید الشہداء (ع)کی عزاداری

    Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۰

    لاکھوں کی تعداد میں ملکی اور غیر زائرین کربلائے معلی پہنچ گئے ہیں اور نو محر م کی مخصوص عزاداری میں شرکت کر رہے ہیں۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کا خط  ساری ایرانی قوم کا موقف

    رہبر انقلاب اسلامی کا خط ساری ایرانی قوم کا موقف

    Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۱

    تہران کے خطیب جمعہ نے مشترکہ جامع ایکشن پلان کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے خط کو پوری ایرانی قوم کا موقف قراردیا ہے

  • نو محرم الحرام کی مناسبت ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں ماتمی جلوس

    نو محرم الحرام کی مناسبت ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں ماتمی جلوس

    Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۹:۲۳

    اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں نو محرم الحرام کی مناسبت سے عزاداری کی جا رہی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۷ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS