-
صدی کا معجزه - انقلاب اسلامی کی کامیابی کی تینتالیسویں سالگرہ کا خصوصی لائیو پروگرام / پہلا حصہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۲نشرہونے کی تاریخ 10/ 02/ 2021
-
صدی کا معجزه - انقلاب اسلامی کی کامیابی کی تینتالیسویں سالگرہ کا خصوصی لائیو پروگرام - تیسرا حصہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۰نشرہونے کی تاریخ 10/ 02/ 2021
-
صدی کا معجزه - انقلاب اسلامی کی کامیابی کی تینتالیسویں سالگرہ کا خصوصی لائیو پروگرام - دوسرا حصہ، صدر مملکت کا خطاب
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۷نشرہونے کی تاریخ 10/ 02/ 2021
-
انقلاب اسلامی کا تناور درخت آج بیالیس سالہ ہو گیا
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۹ایران کے اسلامی انقلاب کا تناور درخت آج بیالیس سالہ ہو گیا۔آج ایران میں اسلامی انقلاب اسلامی کی بیالیسویں بہار کا جشن منایا جا رہا ہے.
-
فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں سے خطاب
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
عراق میں عشره فجر کی تقریبات
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۳سحر نیوزرپورٹ
-
اسلامی انقلاب تصاویر کے آئينے میں
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۱ایران میں عشرہ فجر کی تقریبات کا آغاز ہو چکا ہے، ہر طرف چشن کا سماں ہے۔ یکم فروری سنہ انیس سو اناسی عیسوی کو بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) پندرہ برس کی جلاوطنی کے بعد ایران واپس تشریف لائے۔ ایرانی عوام نے ان کا بے مثال اور پرتپاک استقبال کیا۔ فرانس کے معروف فوٹو گرافر میشل سٹبن نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے ابتدائی دنوں میں رونما ہونے والے اہم واقعات کی فوٹو گرافی کی ہے۔
-
انتالیسواں فجر فلم فیسٹول
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۴انتالیسویں فجر فلم فیسٹول کے پانچویں دن ہدایتکار سید روح اللہ حجازی کی فلم " روشن " اور اسی طرح ہدایتکار حمید رضا آذرنگ کی فلم " روزی روزگاری آبادان " تہران کے میلاد ٹاور ہال میں نمائش کے لئے پیش کی گئیں ہیں۔
-
صدر اور کابینہ کے ارکان کی امام خمینی کے حرم میں حاضری
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۷سحر نیوزرپورٹ
-
ایران نے ٹھوس ایندھن والا پہلا سیٹلائٹ خلا میں بھیجا
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۳ایران نے ایک اور کامیابی حاصل کرتے ہوئے ٹھوس ایندھن سے کام کرنے والے ذوالجناح سیٹلائٹ کا کامیاب تجربہ کیا۔