SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

عشرہ کرامت

  • ایران -  دستاویزی پروگرام مشہد الرضا

    ایران - دستاویزی پروگرام مشہد الرضا

    Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۶

    نشرہونے کی تاریخ 21/ 06/ 2021

  • شب ولادت با سعادت امام رضا علیہ السلام کی مناسبت پر حرم مطہر کی چراغانی

    شب ولادت با سعادت امام رضا علیہ السلام کی مناسبت پر حرم مطہر کی چراغانی

    Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۹

    دس ذی القعدہ فرزند رسول (ص) اور آسمان امامت و ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت ہے۔ اسی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن و قصیدہ خوانی کی محفلیں منعقد ہو رہی ہیں۔

  • سلطان عرب و عجم حضرت امام رضا (ع) کی ولادت مبارک ہو

    سلطان عرب و عجم حضرت امام رضا (ع) کی ولادت مبارک ہو

    Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰

    فرزندرسولۖ، سلطان عرب و عجم حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام گیارہ ذی القعدہ ایک سو اڑتالیس ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں اس دنیا میں تشریف لائے- امام رضا علیہ السلام کے علم کا اتنا شہرہ تھا کہ رضا کے ساتھ ساتھ آپ کو عالم آل محمد کے نام سے بھی شہرت حاصل تھی- آپ کا اسم گرامی علی اور کنیت ابوالحسن ہے۔

  • حضرت امام رضا ع کے روضۂ اقدس میں نقارہ زنی کی تقریب

    حضرت امام رضا ع کے روضۂ اقدس میں نقارہ زنی کی تقریب

    Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۱

    نواسۂ رسول حضرت امام علی ابن موسی رضا علیہم السلام کے روضۂ اقدس میں امام رئوف کی ولادت با سعادت کے موقع پر نقارہ زنی کی تقریب منعقد ہوئی ،اس تقریب میں روضۂ مبارک کے متولی اور  دیگر عہدیداران نے شریک ہوئے . 

  • آئیے امام رئووف کی زیارت کریں + ویڈیوز+ تصاویر

    آئیے امام رئووف کی زیارت کریں + ویڈیوز+ تصاویر

    Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰

    دس ذی القعدہ فرزند رسول (ص) اور آسمان امامت و ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت ہے۔ اسی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن و قصیدہ خوانی کی محفلیں منعقد ہو رہی ہیں۔ 

  • اسلام آباد میں عشره کرامت کی مناسبت محفل مقاصده

    اسلام آباد میں عشره کرامت کی مناسبت محفل مقاصده

    Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • عشره کرامت کے موقعے پر انسان دوستانہ خدمات

    عشره کرامت کے موقعے پر انسان دوستانہ خدمات

    Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • کاروان رضوی ’’زیر سایۂ خورشید ‘‘

    کاروان رضوی ’’زیر سایۂ خورشید ‘‘

    Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۱

    ان دنوں ایران میں عشرۂ جود و کرم، عشرۂ کرامت کا موقع ہے۔ اس مناسبت پر زیر سایہ خورشید آراستہ شدہ چند گاڑیوں پر مشتمل ایک کاروان جو اپنے ساتھ پرچم فرزند رسول امام رضا علیہ السلام کو حمل کئے ہوئے ہے، شہر بشہر، محلہ بمحلہ جاکر خاندان نبوت و امامت کے پروانوں کے لئے اسباب تذکیہ و توسل فراہم کر رہا ہے۔ اس کاروان میں دعا و مناجات اور قصیدہ خوانی کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے جس میں شہر کے معروف شعرا، مداح اور قصیدہ خواں حضرات، بارگاہ اہلبیت میں نذرانۂ عقیدت پیش کرتے ہیں۔

  • عشره کرامت کی خصوصی تقریبات

    عشره کرامت کی خصوصی تقریبات

    Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران بھر میں ’زیر سایۂ خورشید کارواں‘ کی عطر افشانی

    ایران بھر میں ’زیر سایۂ خورشید کارواں‘ کی عطر افشانی

    Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۸

    ایران میں ان دنوں فرزند رسول حضرت امام رضا اور آپکی ہمشیرہ حضرت فاطمہ معصومہ کے ایام ولادت اور عشرہ کرامت کی پر جوش تقاریب کا سلسلہ جاری ہے جس میں نبی و آل نبی کے متوالے مختلف شکلوں میں جشن منانے میں مصروف ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • ایک ماہ کی صدارت: پاکستان عالمی امن و سلامتی کی رہنمائی کرے گا
    ایک ماہ کی صدارت: پاکستان عالمی امن و سلامتی کی رہنمائی کرے گا
    ۴۲ minutes ago
  • پرامن ایٹمی توانائی ہمارا مسلمہ حق ہے، جس سے پیچھے نہیں ہٹیں گے : عراقچی
  • رہبر معظم کی بصیرت کو سلام، ہندوستانی سیاستدان کا جذبۂ احترام
  • رہبر معظم کی توہین، اسلام دشمنی کا مظہر — علامہ واحدی
  • یمنی استقامت نے صہیونی عزائم چکنا چور کر دیے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS