SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

عشرۂ فجر

  • ایران میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر عظیم الشان ریلیاں- ویڈیوز+تصاویر

    ایران میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر عظیم الشان ریلیاں- ویڈیوز+تصاویر

    Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۴

    ایران؛ اسلامی انقلاب کے تناور درخت نے آج اپنی تینتالیسویں بہار کا جشن منایا۔ اس موقع ملک بھر میں عظیم الشان ریلیوں کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام نے لاکھوں کی تعداد میں نہایت جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔ جشن انقلاب کی ریلیوں کی بعض جھلکیاں ویڈیوز اور تصاویر کی شکل میں ملاحظہ فرمائیے۔

  • صدی کا معجزه - انقلاب اسلامی کی کامیابی کی بیالیسویں سالگرہ کا خصوصی لائیو پروگرام - 3

    صدی کا معجزه - انقلاب اسلامی کی کامیابی کی بیالیسویں سالگرہ کا خصوصی لائیو پروگرام - 3

    Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۸

    نشر ہونے کی تاریخ 11/ 02/ 2022

  • صدی کا معجزه - انقلاب اسلامی کی کامیابی کی بیالیسویں سالگرہ کا خصوصی لائیو پروگرام - 2

    صدی کا معجزه - انقلاب اسلامی کی کامیابی کی بیالیسویں سالگرہ کا خصوصی لائیو پروگرام - 2

    Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۵

    نشر ہونے کی تاریخ 11/ 02/ 2022

  • اسلامی انقلاب کی تینتالیسویں سالگرہ، جشن و تقریبات کا سلسلہ عروج پر

    اسلامی انقلاب کی تینتالیسویں سالگرہ، جشن و تقریبات کا سلسلہ عروج پر

    Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۱

    ایران کے اسلامی انقلاب کا تناور درخت آج اپنی تینتالیسویں بہار کا جشن منا رہا ہے۔

  • اللہ اکبر کے نعروں سے گونچ اٹھا پورا ایران

    اللہ اکبر کے نعروں سے گونچ اٹھا پورا ایران

    Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۱

    اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 43 ویں سالگرہ کے موقع پر جمعرات اور جمعے کی درمیانی رات سارا ایران اللہ اکبر کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا۔

  • ایرانی قوم اپنی انقلابی امنگوں پر قائم ہے، امریکہ کی سابق و موجودہ حکومت کا قماش ایک ہی ہے:صدر ایران

    ایرانی قوم اپنی انقلابی امنگوں پر قائم ہے، امریکہ کی سابق و موجودہ حکومت کا قماش ایک ہی ہے:صدر ایران

    Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۶

    ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے تہران میں متعین غیر ملکی سفرا سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ ایرانی قوم اپنی انقلابی امنگوں پر استوار ہے۔

  • ایران کے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی مناسبت سے پاکستان کے وزیر خارجہ کا تہنیتی پیغام

    ایران کے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی مناسبت سے پاکستان کے وزیر خارجہ کا تہنیتی پیغام

    Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۱

    پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ایرانی ہم منصب کے نام ایک پیغام میں ایران کے اسلامی انقلاب کی تینتالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے مبارک باد پیش کی اور ایران کے ساتھ پاکستان کے دو طرفہ تعلقات کے مزید استحکام کی ضرورت پر زور دیا۔

  • عشرہ فجر کی مناسبت سے لاہور میں فلم فیسٹیول

    عشرہ فجر کی مناسبت سے لاہور میں فلم فیسٹیول

    Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۰

    اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی دس روزہ تقریبات عشرہ فجر کی مناسبت سے لاہور میں خانہ فرہنگ ایران نے فلم فیسٹیول کا اہتمام کیا ہے۔

  • اسلامی انقلاب کی سالگره پر پاکستان میں ثقافتی نمائش کا اہتمام

    اسلامی انقلاب کی سالگره پر پاکستان میں ثقافتی نمائش کا اہتمام

    Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • قائد انقلاب اسلامی کے نام صدرِ پاکستان کا تہنیتی پیغام

    قائد انقلاب اسلامی کے نام صدرِ پاکستان کا تہنیتی پیغام

    Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۶

    پاکستان کے صدر عارف علوی نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے نام ایک پیغام میں انہیں اسلامی انقلاب کی تینتالیسویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • شب عاشور کی آمد پر ایران، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا بھر میں شہدائے کربلا کی عزاداری
    شب عاشور کی آمد پر ایران، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا بھر میں شہدائے کربلا کی عزاداری
    ۴ minutes ago
  • بھوک کی شدت سے غزہ میں عوام بے ہوش؛ ڈبلیو ایچ او کی انتہائی دل دہلانے والی رپورٹ
  • کراچی میں پانچ منزلہ عمارت منہدم، 16 جاں بحق
  • امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفان، کم سے کم 13 ہلاک
  • ہم ہتھیار ڈالنے والے نہیں ہیں؛ حزب اللہ لبنان کے سربراہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS