-
انداز جہاں - اسلامی تحریکوں اور استقامتی محاذ پر اسلامی انقلاب کے اثرات
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۳نشرہونے کی تاریخ 09/ 02/ 2022
-
موجودہ امریکی صدر امریکی عزت آبرو خاک میں ملانے کی مہم میں ٹرمپ کے اتحادی
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۳رہبر انقلاب اسلامی نے موجودہ امریکی صدر کو امریکی عزت آبرو خاک میں ملانے کی مہم میں ٹرمپ کا اتحادی قرار دیا ہے۔
-
امام خمینی (رح) پیرس میں ۔ تصاویر
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۹امام خمینی پہلی فروری سنہ ۱۹۷۹ میں پندرہ سالہ جلاوطنی کے بعد اپنے وطن ایران واپس آئے اور اسکے ٹھیک دس دن کے بعد ۱۱ فروری کو انقلاب اسلامی کامیابی سے ہمکنار ہوا۔
-
اسلامی انقلاب تصاویر کی زبانی
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳اب سے تینتالیس سال پہلے ایک فقیہ بصیر، حکیم امت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی قیادت میں ایران کا اسلامی انقلاب اپنے ثمر کو پہونچا۔ امام خمینی (رح) نے اسلام کے سیاسی و اجتماعی نظریے کی روشنی میں کئی صدیوں کے بعد ملکی پیمانے پر ایک ایسا اسلامی نظام قائم کیا جس نے دنیا بھر کے ظالموں، جابروں اور مستکبروں کی ناک زمین پر رگڑنے کے ساتھ عالم اسلام اور بالخصوص شیعہ قوم کو عزت، شرف اور بیداری سے نوازا۔
-
انقلاب میں خواتین بھی پیش پیش رہیں ۔ ویڈیو
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳ایرانی عوام کی ہر صنف نے تحریک انقلاب میں اپنا نمایاں کردار ادا کیا ہے۔خواتین بھی مردوں کے شانہ بشانہ انقلابی سرگرمیوں میں پیش پیش رہی ہیں۔
-
انقلاب اسلامی کے عالمی اثرات کانفرنس
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۱تہران یونیورسٹی میں عالمی مفکرین کی تخلیقات میں ایران کے اسلامی انقلاب کے اثرات کے زیر عنوان ایک کانفرنس کا انعقاد ہونے جا رہا ہے۔
-
ہمدان میں برف سے مجسمے بنانے کا فیسٹول
Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۷ہمدان میں بلدیہ کی جانب سے عشرہ فجر کی مناسبت سے برفانی مجسمے بنانے کا فیسٹول منعقد ہوا۔
-
انداز جہاں - عشره فجر کا آغاز
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۸نشر ہونے کی تاریخ 02/ 02/ 2022
-
انقلاب سے قبل شاہِ ایران کا خوفناک جیل ۔ تصاویر
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۷شاہ کی خفیہ ایجنسی ساواک کا یہ خوفناک زندان تھا جس کا نام سن کر ہی لوگوں کی روح فنا ہو جاتی تھی۔ بعدِ انقلاب اس زندان کو ایک میوزیم کی شکل دے دی گئی ہے جو تہران میں واقع اور ‘‘عبرت میوزیم’’ کے نام سے معروف ہے۔
-
صدر ایران اور کابینہ کی بانی انقلاب اسلامی کے مزار پر حاضری۔ ویڈیو
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۷صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اپنی کابینہ کے ہمراہ آج عشرۂ فجر کے دوسرے دن بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضر ہوئے اور انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ انکی امنگوں کے ساتھ تجدید عہد کیا۔