-
عمان میں ایرانی کمپنیوں اور تاجروں کے لئے زر مبادلہ کی منتقلی کا سسٹم
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۸ایران کی تجارتی ترقی کی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ عمان میں ایرانی کمپنیوں اور تاجروں کے لئے زر مبادلہ کی منتقلی کا ایک سسٹم قائم کیا گیا ہے۔
-
ایران پاکستان اور عمان بحری سلامتی کی مشترکہ کمان کا افتتاح کریں گے: شہرام ایرانی
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۹ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے بتایا ہے کہ ایران، پاکستان اور عمان بحری سیکورٹی کی مشترکہ کمان تشکیل دے رہے ہیں۔
-
ایران اور عمان کے فوجیوں کی ملاقات، اہم مسائل پر تبادلۂ خیال
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۲ایران اور عمان کے درمیان فوجی تعاون میں اضافے کی خبر ہے۔
-
سعودی عرب میں زیر حراست ایرانی حاجی کو رہا کرنے کا اعلان
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹عراق اور عمان کے وزرائے خارجہ نے ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ الگ الگ ٹیلی فونی رابطوں میں سعودی عرب میں زیر حراست ایرانی حاجی کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
یمن، جنگ بندی کی مدت میں توسیع کی کوششیں تیز
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۷یمن میں جنگ بندی میں توسیع کے حوالے سے عمان اور امریکہ کے وزرائے خارجہ کے درمیان گفتگو ہوئی ہے۔
-
ویانا مذاکرات سے متعلق عمان کے تعمیری کردار کی قدردانی
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۵ایران کے وزیر خارجہ نے تہران کے خلاف واشنگٹن کی غیر قانونی و ظالمانہ پابندیاں ختم کرانے کے لئے مذاکرات میں مختلف فریقوں کے نظریات قریب کرنے سے متعلق مسقط کے تعمیری کردار کی تعریف کی ہے۔
-
مغربی ایشیا کے ممالک غیر متوقع بارشوں اور سیلاب کی لپیٹ میں
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۰ایران سمیت مغربی ایشیا کے متعدد ملکوں میں ریکارڈ توڑ بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔ ماہرین کے مطابق شدید گرمی کے موسم میں اس علاقے میں ہونے والی بارشوں کی شدت غیر متوقع ہے اور اسکی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔
-
ایران کے وزیر دفاع سے عمان کے بحریہ کے سربراہ کی ملاقات
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۳ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا میں صیہونی حکومت کی موجودگی کا نتیجہ بدامنی کے علاوہ اور کچھ بھی نہیں ہے۔
-
تعمیری مذاکرات کیلئے امریکہ سنجیدہ اقدام اور لچک کا مظاہرہ کرے: ایران
Jul ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر امریکہ سنجیدگی کا مظاہرہ کرے تو مذاکرات آگے کی سمت بڑھ سکتے ہیں۔
-
علاقائی ممالک ہی علاقے کا مستقبل طے کرنے کا حق رکھتے ہیں: ایران و عمان
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۶ایران کے وزیر خارجہ نے عمان کے وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں علاقائی تعاون پر زور دیتے ہوئے کہا کہ علاقے کے مستقبل کیلئے خود علاقائی ممالک کو ہی فیصلہ کرنا چاہئیے۔