-
قطری شہزادے کے خطوط ان کے ذاتی
Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۲چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ پاناما کیس میں قطری خط سے متعلق ایک اور ثبوت سامنے آگیا
-
نواز شریف پاکستان کے ٹرمپ
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۹عمران خان نے نواز شریف کوپاکستان کا ٹرمپ قرار دیاہے۔
-
پاکستان: پاناما کیس کی سماعت
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۵آج پاناما کیس کی سماعت کے دوران نیب نے سپریم کورٹ میں اسحاق ڈار کی معافی سے متعلق ریکارڈ جمع کروا دیا۔
-
پاکستان: انصاف کی فراہمی تک پاناما کیس کی سماعت ہو گی
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۹پاناما کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ آف پاکستان کے پانچ رکنی بنچ کےجسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ لوگوں کی خواہشات کے تابع نہیں اورعدالت انصاف کی فراہمی تک یہ کیس سنتی رہے گی۔
-
عمران خان: نواز شریف کی چھٹی ہوجائے گی
Jan ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۳عمران خان نے کہا ہے کہ شریف نواز شریف اب پاناما کیس سے بچنے والے نہیں۔
-
بدعنوان سربراہ کی جماعت سے، سیاسی اتحادنہ نہ کرنے پرعمران خان کی تاکید
Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۷پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ کسی ایسی جماعت کےساتھ سیاسی اتحاد نہیں ہوگا جس کا سربراہ بدعنوان ہو-
-
عمران خان کا نواز شریف کے خلاف جلسے نہ کرنے کا اعلان، احتساب کے لیے پیش ہونے کی ڈیڈلائن
Oct ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۵پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے آئندہ نواز شریف کے خلاف جلسہ نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر نواز شریف نے محرم تک خود کو احتساب کے لیے پیش نہ کیا تو ان کو حکومت نہیں کرنے دیں گے۔
-
سات اگست سے ملک گیر تحریک چلائیں گے، عمران خان
Jul ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۴پاکستان تحریک انصاف نے ایک بار پھرحکومت کے خلاف ملک گیر تحریک چلانے اور وزیراعظم کے خلاف سپریم کورٹ میں مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
اقتدار میں آ کر سب کا احتساب کریں گے: ،عمران خان
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۶عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ اقتدار سنبھالا تو کوئی بھی احتساب سے نہیں بچ سکے گا۔
-
پاکستان میں فوج آئی تو مٹھائیاں تقسیم ہوں گی، عمران خان
Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۷پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں فوج آئی تو لوگ مٹھیائیاں تقسیم کریں گے۔