-
اسرائیل کے حصے بخرے ہونے کی آواز سنائی دے رہی ہے
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۲بسیج کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے حصے بخرے ہونے کی آواز سنائی دے رہی ہے۔
-
دارالحکومت تہران میں رضاکارفورس بسیج کاعظیم اجتماع
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۱دارالحکومت تہران میں ہفتۂ رضاکارفورس بسیج کی مناسبت سے مصلاء امام خمینی رح میں عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا جس میں سپا ہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیئر علی فدوی نے شرکت کی۔
-
ایرانی کمانڈر کا انکشاف، امریکا سے کئی بار ہو چکی ہیں جھڑپیں، زوردار طمانچہ کیا رسید
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کے اقدار اعلی کی حفاظت کرتے ہوئے امریکیوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں 9 شہیدوں کا نذرانہ پیش کیا۔
-
بلدیہ تہران کے بسیج یونٹس کا اجتماع
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۵بلدیہ تہران میں رضاکار فورس بسیج کے یونٹس کا اجتماع، منعقد ہوا اس موقع پر میئر تہران ڈاکٹر علی رضا زاکانی نے خطاب کیا اور رضاکار فورس بسیج کی افادیت اور اہمیت پر روشنی ڈالی۔
-
اسلامی مزاحمت کی طاقت سے اسرائیل پر لرزہ طاری: سید حسن نصرالله
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۲حزب اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ عرب حکمرانوں نے شام کی کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔
-
بری فوج کی دفاع مقدس کے بارے میں مستقل نمائش کا افتتاح
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کی جانب سے مقدس دفاع کی اقدار کی نشر و اشاعت کے ادارے میں بری فوج کے کمانڈر جنرل کیومرث حیدری کی موجودگی میں منگل 28 ستمبر 2021 کی شام مقدس دفاع کے حوالے سے مستقل نمائشگاہ کا افتتاح ہوا۔
-
کورونا سے مقابلے کے لئے اہم مشقیں
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۹کورونا وباء سے مقابلے پر مبنی رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید کے ساتھ شہید سلیمانی عظیم پروگرام کے تحت رضا کار فورس بسیج کے تعاون سے کورونا سے مقابلے اور آگہی مہم کے دائرے میں ملک گیر پروگرام کا آغاز ہوگيا ہے۔
-
ایران نے دشمنوں کی سازش ناکام بنا دی: جنرل سلامی
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سینئر کمانڈر کا کہنا ہے کہ خدائے عظیم کی طاقت کے سامنے کافر ھیچ ہیں۔
-
ٹرک حادثہ، فوری امدادی کاروائی
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۵سمنان - تہران ہائی وے میں ہفتہ 17 جولائی 2021 کو انگوروں سے بھرا ٹرک راہ سرخہ کی پولیس چوکی کے قریب الٹ گيا، حادثہ کے فوری بعد قریب موجود لوگوں اور رضاکار فورس بسیج اور سپاہ کے جوانوں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائی میں حصہ لیا اور ہائی وے پر بھکرے ہوئے انگوروں کو جمع کرنے میں مدد کی۔
-
ایران کا وہ شہر جسے خدا نے آزاد کرایا ، ایرانی جانبازوں کا یادگار کارنامہ جو تاریخ میں ثبت ہو گيا
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۹آج 3 خرداد مطابق 24 مئی خرمشہر کی آزادی کی سالگرہ کا دن ہے۔ اس شہر کو 1982میں 578 دن کے قبضے کے بعد عراق کی بعثی حکومت کے قبضے سے آزاد کرایا گیا تھا۔