-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں، سنگین مجرمانہ اقدام ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۲رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو سنگین مجرمانہ اقدام قرار دیا ہے۔
-
اے جان جہاں! عید مبارک ہو!
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۱روز جمعہ کا ذکر:۱۰۰ مرتبہ محمد و آل محمد پر صلوات۔
-
عالم اسلام میں عید الاضحیٰ جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ساتھ آج مختلف ممالک میں بھی، یادگار خلیل خدا، عید بندگی، عید الاضحیٰ بڑے جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
-
ایران اور قطر کے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے قطر کے امیر کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں تہران اور دوحہ کے قریبی اور ھمہ جانبہ تعلقات کے فروغ پر تاکید کی۔
-
عالم اسلام کو عیدالاضحی مبارک ہو
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ، نائب صدر اسحاق جہانگیری اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے الگ الگ پیغامات میں عالم اسلام کو عیدالاضحی کی مبارک باد پیش کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا قوم سے براہ راست خطاب
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۳رہبر انقلاب اسلامی آج بروز جمعہ عید الاضحی کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔
-
ایران نے افغانستان میں جنگ بندی کا خیرمقدم کیا
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۰ترجمان وزارت خارجہ نے تین روز جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ طالبان کے اس اقدام سے افغانستان میں مفاہمت کے حصول کا راستہ ہموار کرنے میں مدد ملے گی۔
-
عید الاضحیٰ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا قوم سے براہ راست خطاب
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۷رہبر انقلاب اسلامی کل بروز جمعہ عید الاضحی کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔
-
عید کے بعد حکومت کے خلاف تحریک شروع ہوگی: پاکستان اپوزیشن
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۱پاکستان میں حزب اختلاف نے عید الاضحی کے بعد عمران خان کی حکومت کے خلاف تحریک کی تیاری شروع کر دی ہے۔
-
عالم اسلام میں عیدالاضحیٰ 31 جولائی اور یکم اگست کو
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۰ایران سمیت کئی اسلامی ممالک میں عیدالاضحیٰ31 جولائی جبکہ پاک و ہند میں یکم اگست کو ہوگی۔