-
پاکستان، کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں ٹھہراؤ
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۷پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں ٹھہراؤ نظر آرہا ہے اور ملک میں مصدقہ کیسز میں سے تقریباً 75 فیصد افراد شفایاب ہو چکے ہیں۔
-
عیدالاضحی پر کورونا کو روکنے کے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں: عمران خان
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۴پاکستان کے وزیر اعظم نے عیدالاضحی کے موقع پر کورونا وائرس کے سلسلے میں ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد اور اس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے خصوصی اقدامات کا حکم دیا ہے۔
-
تہران کی مرکزی نماز عیدالاضحی
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
مصباح الہدی - عید قربان کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۴نشرہونے کی تاریخ 11/ 08/ 2019
-
استقامتی محاذ نے ابراہیمی استقامت سے درس لیا ہے، خطیب نماز عیدالاضحی
Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مرکزی نماز عیدالاضحی کے خطیب نے راہ خدا میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی استقامت، مزاحمت اور مجاہدت کو مسلمین عالم کے لئے نمونہ عمل قرار دیا اور کہا کہ ایران کے مسلمان عوام نے اپنی ابراہیمی استقامت و مجاہدت سے دنیا میں امریکا کی ہیبت ختم کردی ہے ۔
-
عید الاضحی، اللہ کے حضور قربانی پیش کرنے کا دن
Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۰ہجری قمری کلینڈر کے 12ویں مہینے ذی الحجہ کی 10 تاریخ عید کا دن ہے، یہ مسلمانوں کی عظیم عیدوں میں سے ایک ہے۔
-
لاکھوں فرزندان توحید سنت ابراہیمی پر کاربند
Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۴لاکھوں فرزندان توحید سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے شیطان کو کنکریاں مارنے کا رکن مکمل کر رہے ہیں۔
-
تہران کی نماز عید الاضحی + ویڈیو
Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں عید الاضحی انتہائی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
-
عید الاضحیٰ مبارک ہو
Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۴سحرعالمی نیٹ ورک خوشی اور مسرت کے اس موقع پر اپنے تمام سامعین، ناظرین اور کرم فرماوں کی خدمت میں مبارک باد پیش کرتا ہے۔
-
نماز عید پر صیہونی دہشتگردوں کا حملہ ۔ ویڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۹غاصب صیہونی حکومت کے دہشتگرد فوجیوں نے عید کی نماز پڑھنے کے لئے مسجد الاقصیٰ میں جمع ہونے والے ہزاروں فلسطینی نمازیوں پر دھاوا بول دیا۔دہشتگردوں نے آنسو گیس کے گولے پھینکے اور نمازیوں کو مسجد سے باہر نکالنے کے لئے تشدد کا سہارا لیا۔