SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی حکومت

  • شام کے جنوبی علاقوں پر صیہونی حکومت کا مسلسل قبضہ اور جولانی خاموش!

    شام کے جنوبی علاقوں پر صیہونی حکومت کا مسلسل قبضہ اور جولانی خاموش!

    Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۱

    باخبر ذرائع کے مطابق، شام کے جنوبی علاقوں پر صیہونی فوج کی مسلسل جارحیت کے نتیجے میں، ہزار سے زیادہ گھرانے بے گھر ہوچکے ہیں۔

  • صیہونی دشمن پر کاری ضرب لگائی گئی؛ صدر ایران

    صیہونی دشمن پر کاری ضرب لگائی گئی؛ صدر ایران

    Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج کی توانائیوں نے صیہونی دشمن کی کمرتوڑ دی ہے۔

  • نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف تل ابیب میں عوام سڑکوں پر

    نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف تل ابیب میں عوام سڑکوں پر

    Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۳

    مقبوضہ فلسطین کے شہر تل ابیب میں ہزاروں صیہونیوں نے غزہ میں جاری جنگ کے خلاف اور قیدی بنائے گئے اسرائیلی شہریوں کی بازیابی کے لیے فوجی ہیڈکوارٹرز کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

  • صیہونی حکومت کے جرائم میں جرمنی بھی شریک؛ ایران کی وزارت خارجہ

    صیہونی حکومت کے جرائم میں جرمنی بھی شریک؛ ایران کی وزارت خارجہ

    Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۷

    ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان نے، ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی فوجی جارحیت اور جنگی جرائم کی جرمن چانسلر کی جانب سے مسلسل حمایت کو ان جرائم میں معاونت قرار دیا ہے۔

  • پاکستانی میڈیا شخصیت کا اسلام آباد کے خلاف موساد کے منصوبے کی ناکامی کا انکشاف

    پاکستانی میڈیا شخصیت کا اسلام آباد کے خلاف موساد کے منصوبے کی ناکامی کا انکشاف

    Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۹

    معروف صحافی اور جیو نیوز نیٹ ورک کے میزبان حامد میر نے معتبر انٹیلی جنس ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ اسلام آباد میں پاور ٹرائیئگل (صدر، وزیر اعظم اور آرمی چیف) کے خلاف موساد کی جاسوسی کے منصوبے کی ناکامی کا انکشاف ہوا ہے۔

  • اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹز پر امریکی پابندی، حماس کی شدید مذمت

    اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹز پر امریکی پابندی، حماس کی شدید مذمت

    Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۴

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر فرانچسکا البانیز پر پابندی لگانے کو صیہونی جرائم میں امریکی مشارکت کی نشاندہی قرار دیا ہے

  • غزہ پر صیہونی جارحیت جاری، دسیوں نہتے فلسطینی خاک و خون میں غلطاں

    غزہ پر صیہونی جارحیت جاری، دسیوں نہتے فلسطینی خاک و خون میں غلطاں

    Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۴

    غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • صیہونی فوجیوں میں بڑھتا خودکشی کا رجحان

    صیہونی فوجیوں میں بڑھتا خودکشی کا رجحان

    Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۸

    غزہ کی جنگ کے بعد صہیونی فوجیوں میں خودکشی کے رجحان میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

  • شیخ نعیم قاسم نے حزب اللہ کو نئی طاقت دی؛ معروف یمنی مبصر کا تجزیہ

    شیخ نعیم قاسم نے حزب اللہ کو نئی طاقت دی؛ معروف یمنی مبصر کا تجزیہ

    Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۷

    یمنی مبصر نے کہا ہے کہ شہید نصراللہ کے بعد شیخ نعیم قاسم نے خلا کو پر کر کے حزب اللہ لبنان کو نئی طاقت دلائی ہے۔

  • یورپی ائمہ جماعت کا دورہ مقبوضہ فلسطین، مصر کے جامعۃ الازہر کی سخت مذمت

    یورپی ائمہ جماعت کا دورہ مقبوضہ فلسطین، مصر کے جامعۃ الازہر کی سخت مذمت

    Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۴

    مصر کے جامعۃ الازہر نے گزشتہ دنوں مقبوضہ فلسطین کا دورہ کر کے صیہونی ٹولے کے صدر سے ملاقات کرنے والے بعض یورپی علما پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

    غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

    ۳۱ minutes ago
  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

  • صدر ڈاکٹر پزشکیان نے قانون کی حکمرانی پر مبنی کثیر قطبی نظام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • شنگھائی ترقیاتی بینک کو مغربی سسٹم کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ولادیمیر پوتین

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS