SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی حکومت

  • موساد کے متعدد جاسوس گرفتار، ایران کے پولیس کمانڈر کا اعلان

    موساد کے متعدد جاسوس گرفتار، ایران کے پولیس کمانڈر کا اعلان

    Jun ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۰

    ایران کے محکمہ پولیس کے کمانڈر جنرل احمدرضا رادان نے بتایا ہے کہ اس جنگ میں فطری بات ہے کہ جاسوس عناصر بڑھ چڑھ کر اپنی غیرقانونی سرگرمیاں انجام دیں لیکن عوام کی مدد سے ان جاسوسوں اور غداروں کو مسلسل گرفتار کیا جا رہا ہے۔

  • مار کے بھاگ نکلنے کا دور گزر چکا ہے، آئی اے ای اے میں ایران کے مستقل مندوب کا بیان

    مار کے بھاگ نکلنے کا دور گزر چکا ہے، آئی اے ای اے میں ایران کے مستقل مندوب کا بیان

    Jun ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۷

    ویانا میں ایران کے مستقل مندوب رضا نجفی نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کے ہنگامی اجلاس کے دوران دوٹوک الفاظ میں کہا کہ ایران کے پرامن ایٹمی مراکز پر صیہونی حکومت کا حملہ کھلی دہشت گردی ہے اور سب کو سمجھ لینا چاہیے کہ مار کر بھاگ نکلنے کا دور ختم ہوجائے گا۔

  • ایران اسرائیل کو صہیونی وحشیوں کے لئے جہنم بنادے گا: اسپیکر قالیفاف

    ایران اسرائیل کو صہیونی وحشیوں کے لئے جہنم بنادے گا: اسپیکر قالیفاف

    Jun ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۳

    ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل کو صہیونی وحشیوں کے لئے جہنم بنادے گا۔

  • پاکستان اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ نے ایران کے خلاف بلاجواز اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی

    پاکستان اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ نے ایران کے خلاف بلاجواز اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی

    Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۵

    پاکستان اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونی گفتگو میں ایران کے خلاف اسرائیل کی بلاجواز جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے علاقے میں کشیدگی بڑھنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے

  • صدر پزشکیان: صیہونی جارحیت میں امریکا براہ راست شریک ہے

    صدر پزشکیان: صیہونی جارحیت میں امریکا براہ راست شریک ہے

    Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۴

    صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں ایران کے خلاف صیہونی جارحیت میں امریکا کو براہ راست شریک بتایا ہے۔

  • اسرائيل پر ایران کا تیسرا میزائل حملہ، دن کی روشنی میں ، نیتن یاہو کا گھر بھی نشانے پر+ویڈیو

    اسرائيل پر ایران کا تیسرا میزائل حملہ، دن کی روشنی میں ، نیتن یاہو کا گھر بھی نشانے پر+ویڈیو

    Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۵

    اسلامی جمہوریہ ایران نے اسرائيل کے خلاف تیسرا میزائل حملہ دن کی روشنی میں شروع کر دیا ہے اور خبروں کے مطابق ان میزائلوں نے تل ابیب میں کئی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

  • ایران کا دن کی روشنی میں اسرائیل پر نیا میزائلی حملہ، خطرے کے سائرن بج‏ گئے، صیہونیوں میں سراسیمگی

    ایران کا دن کی روشنی میں اسرائیل پر نیا میزائلی حملہ، خطرے کے سائرن بج‏ گئے، صیہونیوں میں سراسیمگی

    Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۲

    آپریشن وعدہ سچائی 3 کا تیسرا مرحلہ اب سےچند منٹ پہلے شروع ہوا ۔

  • ایرانی میزائلوں نے نیتن یاہو کو بنکر سے نکلنے پر مجبور کردیا

    ایرانی میزائلوں نے نیتن یاہو کو بنکر سے نکلنے پر مجبور کردیا

    Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۳

    ایران کے مسلسل میزائلی حملوں سے صیہونیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور وہ اب مقبوضہ سرزمین سے بھاگنے کا پروگرام بنا رہے ہیں۔

  • ایران کے میزائل حملوں کی تیسری لہر یا علی ابن ابیطالب (ع) کوڈ کے ساتھ صیہونی حکومت پر شروع+ ویڈیو

    ایران کے میزائل حملوں کی تیسری لہر یا علی ابن ابیطالب (ع) کوڈ کے ساتھ صیہونی حکومت پر شروع+ ویڈیو

    Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۰:۳۸

    سپاہ پاسدارانِ انقلاب اسلامی کی جانب سے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف میزائل اور ڈرون حملوں کی تیسری لہر انجام پا چکی ہے۔

  • کشمیر میں ایران کے خلاف  صیہونی جارحیت پر مظاہرے

    کشمیر میں ایران کے خلاف صیہونی جارحیت پر مظاہرے

    Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۲:۵۰

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایران کے خلاف صیہونی جارحیت پر زبردست مظاہرے ہوئے ہيں۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ۱۱ hours ago
  • اب ہم امریکا کے محض وعدوں پر اکتفا نہیں کریں گے: علی باقری

  • ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے عراق کا انکار

  • خان صاحب کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں: بیرسٹر گوہر

  • ہندوستان: ریاست پنجاب میں ٹرین میں خوفناک آتش زدگی، 4 بوگیاں جل گئیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS