-
لبنان کے خلاف صیہونی جارجیت ،پاکستان نے سخت الفاظ میں مذمت کی
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸پاکستان نے لبنان پر صیہونی حکومت کے جارحانہ فضائی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے لبنان کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا ہے ۔
-
لبنان کے خلاف صیہونی جارجیت ، ایران نے سخت الفاظ میں مذمت کی
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۲ترجمان دفتر خارجہ نے جنوبی لبنان کے رہائشی علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے ڈرون حملے کو لبنان کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس کی سخت مذمت کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کی سختیوں کے باوجود مسجد الاقصی میں نماز عید، فلسطینی عزم کا مظہر
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶مسجد اقصی اور غزہ کے مختلف علاقوں میں صہیونی حکومت کی سختیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں نے عید الضحی کی نماز ادا کی۔
-
غزہ کے کھنڈرات میں نمازعیدالاضحی + ویڈیو
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۶غزہ کے جنوبی شہر خان یونس جہاں اسرائیلی جارحیت نے مساجد کو بھی کھنڈرات میں تبدیل کردیا ہے، فلسطینیوں نے ایک تباہ شدہ مسجد کے ملبے پر نماز عید ادا کی۔
-
امریکہ کی جانب سے غزہ ميں نسل کشی روکنے کی قرار داد ویٹو، ایران کی شدید مذمت
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ ميں نسل کشی روکنے کی قرار داد ویٹو کرنے کے امریکی اقدام کی سخت مذمت کی اور کہا ہے کہ یہ اقدام امریکا کے فیصلہ کرنے والوں کی اخلاقی پستی اور مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی عوام اور بچوں کے قتل عام میں ان کی مشارکت کا ثبوت ہے
-
بن گورین ہوائی اڈے پر یمنی مسلح افواج کا میزائل حملہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۵یمن نے ایک بار پھر فلسطینیوں کی حمایت میں صیہونی حکومت کے واحد بین الاقوامی ایئر پورٹ بین گوریون پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
لبنان: بیروت کے جنوبی علاقے ضاحیہ پر صہیونی حکومت کی بمباری + ویڈیو
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۹جمعرات کی رات ایک بار صیہونی حکومت نے ایک بار پھر لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے ضاحیہ پر کئی مرتبہ بمباری کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا سالانہ پیغام حج + ویڈیو
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۷رہبر انقلاب اسلامی نے حج کی مناسبت سے ہر سال کی مانند اس سال بھی حجاج کے نام اہم پیغام ارسال کیا ہے۔
-
غزہ، فلسطینی پناہ گزینوں پر صیہونیوں کا حملہ ، کئ شہید
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۲غزہ کے جنوب میں فلسطینی پناہ گزینوں کی خیمہ بستی پر غاصب صیہونی حکومت کے ڈرون حملے میں کم سے کم چھے فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
بن گورین پر پھر یمنی فوج کا حملہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۲یمن نے ایک بار پھر فلسطینیوں کی حمایت میں صیہونی حکومت کے واحد بین الاقوامی ایئر پورٹ بن گورین ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔