-
دہشتگرد صیہونی فوجیوں کی بربریت؛ غرب اردن میں عرب زبان ٹی وی چینل "العالم" کی ٹیم پر فائرنگ
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۷صیہونی فوجیوں نےغرب اردن میں ایران کے عرب زبان ٹی وی چینل العالم کی ٹیم پر فائرنگ کی ہے
-
نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف تل ابیب میں ایک بار پھر مظاہرے
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۴نتن یاہو کابینہ کی جنگ پسندانہ پالیسیوں کے خلاف ایک بار پھر صیہونی آبادکاروں نے مقبوضہ فلسطین میں سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا۔
-
انداز جہاں: پاکستان میں دہشت گردی
Sep ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۱نشر ہونے کی تاریخ: 14-09-2025
-
غزہ میں بربریت اور تل ابیب میں نیتن یاہو کی مخالفت جاری
Sep ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۳غزہ میں مغربی خاص طور پر امریکی حمایت یافتہ بے لگام صیہونی کلنگ مشین نہتے فلسطینیوں کی جان لے رہی ہے جس کے نتیجے میں اپنی مادر وطن کی آزادی کی راہ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد اب پینسٹھ ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
الصمود فلوٹیلا کا پہلا جہاز تیونس سے غزہ کے لیے روانہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۵"الصمود" فلوٹیلا میں شامل پہلا بحری جہاز تیونس کی بندرگاہ بیزرٹے سے غزہ کے لیے روانہ ہوا۔
-
انداز جہاں: قطر پر صیہونی حملہ اور عالمی رد عمل
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۱نشر ہونے کی تاریخ: 13-09-2025
-
ناروے میں ہفتہ وحدت، بین المسالک کانفرنس کا انعقاد
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۱ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں ہفتہ وحدت کی مناسبت سے بین المسالک کانفرنس میں عالم اسلام کے اتحاد اور مظلوم فلسطینیوں کی حمایت پر زور دیا گیا۔
-
یمنی فوج نے "فلسطین دو" سے تل ابیب کے حساس ٹھکانے کو نشانہ بنایا
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے " فلسطین ٹو " بیلسٹک میزائل سے تل ابیب میں حساس اہداف پر حملے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ میزائل کامیابی سے اپنے ہدف پر لگا اور لاکھوں صیہونی پناہ گاہوں کی طرف بھاگنے پر مجبور ہوگئے۔
-
غزہ میں صیہونی بربریت، مزید بے گناہ فلسطینی شہید
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۲غزہ کے شیخ رضوان اور جبالیا النزلہ علاقوں پر صیہونی حکومت کے فضائی حملوں کے نتیجے ميں آج صبح سے جاری حملوں میں اب تک ستّر فلسطینی شہید ہوچکے ہيں۔
-
فلسطینی ریاست کے قیام اور دو ریاستی حل کی قرارداد منظور؛ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۴اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فرانس اور سعودی عرب کی طرف سے پیش کی گئی قرارداد کے مسودے کو کثرت سے منظور کر لیا ہے جس میں مسئلہ فلسطین کے پرامن حل اور دو ریاستی حل سے متعلق نیویارک اعلامیہ کی حمایت کی گئی ہے۔