-
صیہونی حکومت کی درندگی کی انتہا، شہداء کے جنازے بھی نہيں اٹھانے دے رہی
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷صیہونی حکومت ، غزہ کے مظلوم و نہتے عوام کے خلاف مسلسل تین سو تہترویں دن بھی اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
صیہونی حکومت کو لبنان کے وزیر دفاع کا انتباہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۵لبنان کے وزیر دفاع نے تاکید کی ہے کہ ان کا ملک غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے برداشت نہیں کرے گا اور عالمی برادری کو چاہیے کہ وہ غاصب صیہونی حکومت کو سلامتی کونسل کی قرارداد سترہ سو ایک کا مکمل پابند بنائے۔
-
صیہونی حکومت شمالی غزہ اور جبالیہ کیمپ پر نسل کشی کر رہی ہے، حماس کا بیان
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۲فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی در اصل مزاحمت کے ہاتھوں اس کی شکست پر بوکھلاہٹ کا اظہار ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر حزب اللہ لبنان کے میزائل حملے
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۸رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے 300 سے زائد میزائل مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر فائر کئے ہیں۔
-
فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی جرائم کی مذمت، ناروے کے وزیرخارجہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۹ناروے کے وزیر خارجہ نے ایک باضابطہ بیان کے تحت غزہ میں صیہونیوں کے حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
اسرائیل کے حملوں کے نتیجے میں حالات قابو سے باہر ہو رہے ہیں، یونیفل کے ترجمان کا انتباہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۶لبنان میں اقوام متحدہ کی امن افواج یونیفل کے ترجمان آندرے آتیننتی نے لبنان میں صیہونیوں کے تباہ کن اقدامات کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
ایران کے اسپیکر محمد باقر قالیباف خود جہاز اڑا کر بیروت پہنچ گئے
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۳ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ میں لبنان کے مزاحمتی عوام تک رہبر معظم انقلاب اور ایران کے عوام کی حمایت کا پیغام پہنچانے کے لیے بیروت آیا ہوں۔
-
زخمی صہیونی فوجیوں کی تعداد میں بدستور اضافہ اسپتالوں میں مزید زخمیوں کیلئے جگہ نہیں
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴صیہونی فوج ایک چھوٹی سی پیش قدمی کے بعد جو کہ حزب اللہ کی طرف سے طے شدہ حکمت عملی اور منصوبہ بندی کا حصہ تھی، مزاحمتی فورسز کے ایک تباہ کن جال میں پھنس گئی۔
-
اسرائیل کے فیصلے کے المناک نتائج برآمد ہوں گے: جوزف بورل
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۴یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ نے ایک بیان میں مقبوضہ علاقوں میں اقوام متحدہ کے امدادی ادارے آنروا کی سرگرمیوں پر اسرائیل کی پابندی کے فیصلے کے نتائج پر خبردار کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے اسرائيل میں داخلے پر پابندی اور انھیں ناپسندیدہ شخصیت قرار دینے کی مذمت
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸اقوام متحدہ کے رکن ملکوں نے ایک مراسلے پر دستخط کر کے صیہونی حکام کی جانب سے سیکریٹری جنرل کے اسرائيل میں داخلے پر پابندی اور انھیں نا پسندیدہ شخصیت قرار دینے کے صیہونی اقدام اور اسی طرح غاصب صیہونی حکومت کی حمایت کئے جانے پر کڑی تنقید کی ہے۔