-
صہیونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید تصادم
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۵صیہونی حکومت ایک سال سے زیادہ کا عرصہ گذرجانے کے بعد بھی غزہ کے مظلوم عوام کے خلاف اپنی بربریت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
صیہونی حکومت کا مرکاوا ٹینک تباہ، القسام بریگیڈ کا بیان + ویڈیو
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۹القسام بریگیڈ کے جوانوں نے صیہونی حکومت کے مرکاوا چار ٹینک کو ایک طاقتور بم سے تباہ کر دیا ہے۔
-
بین الاقوامی برادری اسرائیلی جارحیت کے سامنے ناتواں
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۴فلسطینی انتظامیہ کے نمائندے نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کی اپیل کی ہے۔
-
شمالی مقبوضہ فلسطین اور صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں پر حزب اللہ کے میزائلوں کی بارش
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۲لبنانی استقامت کے جوانوں نے شمالی مقبوضہ فلسطین اور صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں پر میزائلوں کی بارش کردی ہے۔
-
لبنان میں کتنے لاکھ افراد بے گھر ہوئے: اقوام متحدہ نے بتا دیا
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۵اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ لبنان میں نو لاکھ سے زیادہ افراد بے گھر ہو چکے ہيں ۔
-
غاصب اسرائیل دسیوں لاکھ فلسطینیوں کو مغربی کنارے سے اردن نقل مکانی پر مجبور کرنے میں کوشاں
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۴حماس کے رہنما خالد مشعل نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل دسیوں لاکھ فلسطینیوں کو مغربی کنارے سے اردن نقل مکانی پر مجبور کرنے میں کوشاں ہے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیل کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، صیہونی فوجی پسپائی اختیار کرنے پر مجبور
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۸صیہونی فوج سرحدی علاقوں میں بھی دراندازی کی کوشش کر رہی ہے تاہم حزب اللہ کے جوان ان کا منھ توڑ جواب دے رہے ہيں اور صیہونی فوج کے حملوں کو پسپا کر رہے ہيں ۔
-
لبنان مکمل جنگ کے دہانے پر ہے، اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل کا انتباہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۷اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے کہا کہ لبنان "ایک مکمل جنگ کے دہانے پر ہے" تاہم اسے روکنے کا ابھی بھی وقت ہے۔
-
غزہ میں ایک اور صحافی کی شہادت، صحافی شہداء کی تعداد 176 ہوگئی
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۷غزہ کے شمالی علاقوں پر صیہونیوں نے بمباری کرکے ایک اور نوجوان صحافی کو شہید کردیا۔
-
ایرانی وزیرخارجہ اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، خطے کی کشیدگی ختم کرنے کے لئے مشترکہ کوششوں پر تاکید
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۴:۵۸سعودی ولی عہد نے ایرانی وزیرخارجہ سے ملاقات کے دوران مشرق وسطی میں جاری کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا۔