SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی حکومت

  • صیہونیوں کی بربریت کے خلاف خاموشی اس کو مزید گستاخ بنا رہی ہے، ایران کی وزارت خارجہ

    صیہونیوں کی بربریت کے خلاف خاموشی اس کو مزید گستاخ بنا رہی ہے، ایران کی وزارت خارجہ

    Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۹

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ ایک برس کے دوران صیہونی حکومت کے جرائم پر خاموشی نے اس کو زیادہ گستاخ بنادیا ہے۔

  • صدر ایران سے منسوب بعض اقوال کی سختی کےساتھ تردید، ایرانی وزیرخارجہ

    صدر ایران سے منسوب بعض اقوال کی سختی کےساتھ تردید، ایرانی وزیرخارجہ

    Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بعض ذرائع ابلاغ کی جانب سے صدر ایران سے منسوب بیان کی سختی سے تردید کی ہے۔

  • حماس کی جانب سے لبنان پر صیہونی حکومت کی جارجیت کی سخت مذمت

    حماس کی جانب سے لبنان پر صیہونی حکومت کی جارجیت کی سخت مذمت

    Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۲

    حماس نے لبنان پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے صیہونی حکام کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

  • لبنان پر اسرائیل کی شدید اور وحشیانہ بمباری 1300 افراد شہید و زخمی متعدد گھر تباہ

    لبنان پر اسرائیل کی شدید اور وحشیانہ بمباری 1300 افراد شہید و زخمی متعدد گھر تباہ

    Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۴

    غاصب صیہونی حکومت کی جنوبی لبنان پر آج شدید اور وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں اب تک 1300 افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں۔

  • انداز جہاں - جنوبی لبنان پر وحشیانہ صیہونی جارحیت

    انداز جہاں - جنوبی لبنان پر وحشیانہ صیہونی جارحیت

    Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۵

    نشرہونے کی تاریخ 09/23/ 2024

  • اسرائیل پر میرا مؤقف وہی ہے جو حکومت پاکستان کی پالیسی ہے: عمران خان

    اسرائیل پر میرا مؤقف وہی ہے جو حکومت پاکستان کی پالیسی ہے: عمران خان

    Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۴

    عمران خان نے کہا ہے کہ اسرائیل پر میرا مؤقف وہی ہے جو حکومت پاکستان کی پالیسی ہے۔

  • صیہونی حکومت نے لبنان کے وزیر اطلاعات کو دھمکی دی ہے

    صیہونی حکومت نے لبنان کے وزیر اطلاعات کو دھمکی دی ہے

    Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۵

    میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے لبنان کے وزیر اطلاعات کو دھمکی دی ہے

  •  لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیں گے: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل

    لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیں گے: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل

    Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۱

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے کہا ہے کہ لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیا جا سکتا اور اس کے لیے جنگ کو کسی بھی صورت میں روکنا ہوگا۔ 

  • غزہ پر صیہونی دہشتگردوں کی مسلسل اور اندھا دھند بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    غزہ پر صیہونی دہشتگردوں کی مسلسل اور اندھا دھند بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۷

    غزہ کے خلاف جاری صیہونی دہشتگردی کو تین سو ترپن روز ہو گئے اور عالمی برادری بالخصوص مغربی ممالک کی شہ دینے والی خاموشی نے صیہونی دشمن کو اور زیادہ گستاخ بنا دیا ہے۔

  •  آسکر ایوارڈ یافتہ ہسپانوی اداکار کی صیہونی حکومت کی جنگی جرائم کی مذمت

    آسکر ایوارڈ یافتہ ہسپانوی اداکار کی صیہونی حکومت کی جنگی جرائم کی مذمت

    Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۸

    آسکر ایوارڈ یافتہ ہسپانوی اداکار جیویئر بارڈیم نے اسرائیل کو جنگی جرائم کا مرتکب ٹھہراتے ہوئے غزہ میں فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی مظالم کی سخت مذمت کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران اور پاکستان ایک دوسرے کا اسٹریٹیجک اثاثے ہیں/ دونوں ممالک کے رشتے حقیقی اور ایمانی ہے

    ایران اور پاکستان ایک دوسرے کا اسٹریٹیجک اثاثے ہیں/ دونوں ممالک کے رشتے حقیقی اور ایمانی ہے

    ۱ hour ago
  • Video |

    کشمیر میں 28 صفر کی عزاداری تفصیلات سری نگر سے سبط محمد حسن

  • امریکہ کو اہنے سبھی اعلان کردہ اہداف میں شکست ہوئی ہے: سپاہ پاسداران کے ترجمان بریگیڈیئر محبی

  • اسلام آباد میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے پاکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔

  • ہندوستان: بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 14 افراد کی موت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS