-
فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری، عورتوں اور بچوں سمیت مزید 13 فلسطینی شہید
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۹مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے غزہ کے خلاف جاری وحشیانہ حملوں میں مزید اٹھائیس فلسطینی شہری شہید ہو گئے۔
-
بیروت پر دہشت گردانہ حملہ امریکی ساختہ مارٹر بم سے کیا گیا
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸صیہونی فوج کے ریڈیو نے اعلان کیا ہے کہ لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے ضاحیہ پر دہشت گردانہ حملہ امریکی ساختہ مارٹر بم سے کیا گیا ہے۔
-
امریکہ جارح صیہونی حکومت کی دہشتگردانہ کارروائیوں اور وحشیانہ جرائم کا ذمہ دار ہے: شام
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۱اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے اور عرب ممالک کے گروپ کے سربراہ نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکہ کو صیہونی حکومت کے جرائم کا ذمہ دار قرار دیا۔
-
اسرائیل کی دہشتگردانہ کارروائیاں تباہ کن علاقائی جنگ کا باعث بن سکتی ہیں: لبنانی وزیر خارجہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۶لبنان کے وزیر خارجہ نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ اقدامات کی وجہ سے اس کونسل کی ساکھ کو شدید خطرہ لاحق ہے۔
-
عالمی یوم امن؛ پاکستان کے صدر اور وزیراعظم کا پیغام
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۰پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اسرائیل نے فلسطین میں دہشت گردی کا بازار گرم کر رکھا ہے۔
-
صیہونی جارحیت بند کرائی جائے، ایران کا سلامتی کونسل سے مطالبہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے علاقے میں صیہونی حکومت کی جارحیت بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت پر چھایا حزب اللہ کے انتقام کا خوف، 33 کالونیوں ميں بجے خطرے کے سائرن
Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۲جمعے کو بیروت پر فضائی حملے کے بعد صیہونی حکومت کی ایمرجنسی سروسز کو الرٹ کردیا گیا اور حزب اللہ کے میزائلی حملے شروع ہونے کے بعد شمالی مقبوضہ فلسطین کی 33 صیہونی کالونیوں میں خطرے کے سائرن بج اٹھے۔
-
یمن کے ساحل کے نزدیک ایک اور سمندری جہاز بنا حادثے کا شکار
Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۷برطانیہ کی سمندری تجارت کی تنظیم نے جمعہ 20 ستمبر کو یمن کے ساحل کے نزدیک ایک سمندری حادثے کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہ نے کی دہشتگرد اسرائیلی فوج کے جاسوسی کے اڈوں پر ایک ساتھ 90 میزائلوں کی بارش
Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۷دہشتگرد اسرائیلی فوج نے جمعہ کو لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے پر دہشت گردانہ ہوائی حملہ کر کے پانچ معصوم بچوں سمیت 8 لوگوں کو شہید، 59 لوگوں کو زخمی کر دیا تھا، جس کے جواب میں حزب اللہ نے مقبوضہ گولان اور شمالی علاقوں کے صیہونی فوج کے جاسوسی کے ٹھکانوں پر 90 میزائلوں کی بارش کر دی۔
-
جنوبی غزہ میں صیہونی فوج کے ساتھ فلسطینی مجاہدین کی گَھمْسان لڑائی
Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۳شہید عزالدین قسام بریگيڈ نے جنوبی غزہ میں صیہونی فوج کے ساتھ گھمسان کی لڑائی کی خبر دی ہے۔