SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی حکومت

  • تہران میں لبنانی سفارتخانے کے سامنے لبنانی عوام سے اظہار ہمدردی

    تہران میں لبنانی سفارتخانے کے سامنے لبنانی عوام سے اظہار ہمدردی

    Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۱

    تہران میں عوام کی ایک تعداد نے لبنان کے سفارت خانے کے سامنے جمع ہوکر، غاصب صیہونی حکومت کے تازہ جرائم کی مذمت اور لبنانی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا۔

  • جنوبی بیروت پر دہشٹگرد اسرائیل کا وحشیانہ حملہ، پانچ معصوم بچے شہید

    جنوبی بیروت پر دہشٹگرد اسرائیل کا وحشیانہ حملہ، پانچ معصوم بچے شہید

    Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۲

    صیہونی حکومت نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے پر دہشت گردانہ ہوائی حملہ کرکے کم سے کم پانچ معصوم بچوں کو شہید کردیا ہے۔

  • کیا دہشتگرد اسرائیلی فوج کسی بڑے حملے کا بنا رہی ہے منصوبہ؟ صیہونی فوج کے بیان نے بڑھائی تشویش

    کیا دہشتگرد اسرائیلی فوج کسی بڑے حملے کا بنا رہی ہے منصوبہ؟ صیہونی فوج کے بیان نے بڑھائی تشویش

    Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷

    صیہونی فوج نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے باشندوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ پناہ گاہوں کے قریب سے دور نہ جائيں۔

  • غزہ میں نسل کشی جاری، جمعہ کی صبح سے دہشتگرد اسرائیل کی بمباری میں درجنوں شہید اور زخمی

    غزہ میں نسل کشی جاری، جمعہ کی صبح سے دہشتگرد اسرائیل کی بمباری میں درجنوں شہید اور زخمی

    Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۱

    غزہ کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری جمعہ کو بھی جاری رہی جس کے دوران دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔

  • فلسطینی مجاہدوں کا دہشتگرد اسرائیلی فوجیوں سے بھری بس پر حملہ

    فلسطینی مجاہدوں کا دہشتگرد اسرائیلی فوجیوں سے بھری بس پر حملہ

    Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۹

    میڈیا نے مغربی کنارے میں صہیونی آباد کاروں کو لے جانے والی بس پر فائرنگ کی اطلاع دی ہے۔

  • دپشتگرد اسرائیلی حکومت کی الٹی گنتی شروع،  حزب اللہ نے مقبوضہ علاقوں پر حملے کئے تیز

    دپشتگرد اسرائیلی حکومت کی الٹی گنتی شروع، حزب اللہ نے مقبوضہ علاقوں پر حملے کئے تیز

    Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۸

    حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صیہونی حکومت کے کئی فوجی اڈوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کی بربریت کی انتہا، فلسطینی شہداء کی لاشیں چھت سے پھینک دیں + ویڈیو

    صیہونی فوجیوں کی بربریت کی انتہا، فلسطینی شہداء کی لاشیں چھت سے پھینک دیں + ویڈیو

    Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۲

    مغربی کنارے میں صیہونی فوجیوں کی بربریت کا ایک اور اندوہناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں صیہونی فورسز نے فلسطینیوں کو شہید کرنے کے بعد ان کی لاشیں چھت سے پھینک دیں۔

  • غاصب اسرائیل نے ریڈلائن کو عبور کیا اب وہ پچھتائے گا: سید حسن نصراللہ

    غاصب اسرائیل نے ریڈلائن کو عبور کیا اب وہ پچھتائے گا: سید حسن نصراللہ

    Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۱

    حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے خطے اور ملک کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں خطاب کیا۔

  • لبنان میں پیجرس کے دھماکوں کے بارے میں نئی تفصیلات سامنے آگئیں

    لبنان میں پیجرس کے دھماکوں کے بارے میں نئی تفصیلات سامنے آگئیں

    Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۱

    باخبر سیکورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ لبنان میں جن پیجروں کے دھماکے کے ذریعے دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دی گئی ہیں، ان میں استعمال ہونے والے آئی سی کے ذریعے دھماکہ خیز مواد بھرے گئے تھے۔

  • سید حسن نصر اللہ کے آج کے خطاب کے اہم نکات، صیہونیوں کو بھاری قیمت ادا کرنا ہوگی

    سید حسن نصر اللہ کے آج کے خطاب کے اہم نکات، صیہونیوں کو بھاری قیمت ادا کرنا ہوگی

    Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۳

    حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے لبنان میں اپنی حالیہ دہشت گردانہ کارروائیوں سے تمام ریڈ لائن پار کر لی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران اور پاکستان ایک دوسرے کا اسٹریٹیجک اثاثے ہیں/ دونوں ممالک کے رشتے حقیقی اور ایمانی ہے

    ایران اور پاکستان ایک دوسرے کا اسٹریٹیجک اثاثے ہیں/ دونوں ممالک کے رشتے حقیقی اور ایمانی ہے

    ۵ hours ago
  • Video |

    کشمیر میں 28 صفر کی عزاداری تفصیلات سری نگر سے سبط محمد حسن

  • امریکہ کو اپنے سبھی اعلان کردہ اہداف میں شکست ہوئی ہے: سپاہ پاسداران کے ترجمان بریگیڈیئر محبی

  • اسلام آباد میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے پاکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔

  • ہندوستان: بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 14 افراد کی موت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS