-
غاصب صیہونی وزیراعظم کے جارحانہ اقدامات کی مذمت، فلسطین کی وزارت خارجہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۲فلسطینی وزارت خارجہ نے صیہونی وزيراعظم نتن یاہو کے اردن سے ملحق مقبوضہ فلسطین کی سرحدی علاقے کے دورے کی مذمت کی ہے۔
-
استقامتی محاذ کے جوانوں کا اسرائیلی فوجیوں کو منھ توڑ جواب
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۵صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے بعض علاقوں پر حملہ کیا جس کا استقامت کے جوانوں نے منھ توڑ جواب دیا۔
-
مصر کی سرحد پر غزہ جانے والی امدادی ٹرکوں کی لگی لائنیں، امدادی ٹیم کو بھی نشانہ بنا رہا ہے دہشتگرد اسرائیل
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۷اخـبار"گارڈین" نے اپنی ایک رپورٹ میں آنے والے دنوں میں غزہ میں دس لاکھ سے زائد فلسطینیوں کے بھوک سے مرنے کے خدشہ کا ذکر کرتے ہوئے امدادی تنظيموں کے حوالے سے زور دیا ہے کہ خوراک اور میڈیکل کے سامان لے جانے والے ٹرکوں کو مصر کی سرحد پر روک دیا گیا ہے اور وہ غزہ جانے کی اجازت کا انتظار کر رہے ہيں۔
-
صیہونی حکومت نے جوزف بورل کو مقبوضہ فلسطین میں داخل ہونے کی نہیں دی اجازت
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۵یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل کا مقبوضہ فلسطین کا سرکاری دورہ صیہونی حکومت کی جانب سے اجازت نہیں دئیے جانے کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا۔
-
ہم اپنے حقوق کا دفاع کرتے ہیں اور دنیا کے تمام لوگوں کے لیے امن و سکون چاہتے ہیں: صدر مسعود پزشکیان
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۶صدر مملکت نے کہا کہ اگر غزہ میں معصوم عورتوں اور بچوں کے قتل پر خرچ ہونے والی رقم کو دنیا کے مختلف حصوں میں تعمیر و ترقی پر خرچ کیا جائے تو بڑی تعداد میں لوگ بہتر زندگی سے مستفید ہو سکتے ہیں۔
-
دہشتگرد اسرائیل کے جرائم پر پردہ ڈالنے کے لئے امریکی ٹولے نے ایران کے خلاف رچی نئی سازش
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے بیرون ملک مخالفین کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف الزامات کی تردید کرتے ہوئے اسے صیہونی حکومت اور دہشت گرد منافقین کی حرکت قرار دیا ہے۔
-
امریکی سینیٹر بائيڈن پر بھڑکے، بہت ہوچکا اب نتن یاہو کی جنگی مشین کے لئے کوئی پیسہ نہيں
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۵امریکی سینیٹر برنی سنڈرز نے غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کے حملوں میں اس ہفتے شہید ہونے والوں کی تعداد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب نتن یاہو کی جنگي مشین کے لئے پیسے نہیں ہيں۔
-
صیہونی حکومت کی شام میں ایک کار پر حملہ،متعدد افراد شہید و زخمی
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۸صیہونی حکومت نے جنوبی شام کے علاقے میں ایک کار پر حملہ کیا ہے۔
-
محفوظ پناہ گاہوں میں پناہ گزین فلسطینیوں کو نشانہ بنانا عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے: پاکستان
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۹پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال پر عالمی برادری کی خاموشی سوالیہ نشان ہے۔
-
حزب اللہ کے ایک بیان سے تل ابیب سے واشنگٹن تک مچی کھلبلی، زمینی جنگ کی تیاری مکمل
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳بیروت میں حزب اللہ کے ایک اعلی سیکورٹی عہدیدار نے صیہونی حکومت کے خلاف جاری حالیہ لڑائی کو تحریک مزاحمت کے خلاف امریکہ اور نیٹو کی جنگ قرار دیا ہے۔