-
غزہ پر صیہونی فوجیوں کے حملے، مزید 14 فلسطینی شہید
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۳غزہ پر غاصب صیہونی فوجیوں کی تازہ ترین جارحیت میں 14 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
طوفان الاقصی آپریشن کے آغاز سے قابض اسرائیل کے آٹھ سو مقامات پر حزب اللہ لبنان کے حملے
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۴غزہ کی حمایت میں سرگرم حزب اللہ لبنان نے گزشتہ دس ماہ کے دوران دہشتگرد صیہونی ٹولے کو سخت آتشی ضرب پہنچائی ہے جس کے تحت فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں آٹھ سو مقامات پر آتش زدگی کے واقعات درج کئے گئے ہیں۔
-
عراقچی: نئی حکومت میں شام کی حمایت جاری رہے گی
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۳ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے شامی ہم منصب کے ساتھ گفتگو میں شام اور صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت کی حمایت کرنے والے تمام ممالک کے ساتھ تعاون کی روش کو ایران کی نئی حکومت میں بھی جاری رہنے پر زور دیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کی ہٹ دھرمی
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۲صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل بارہ نے فاش کیا ہے کہ نیتن یاہو نے اسرائیلی حکام سے کہا ہے کہ وہ حماس کے ساتھ مذاکرات کرنے والی ٹیم اور سیکورٹی اداروں کے کمانڈروں کے مقابلے میں اکیلے کھڑے رہیں گے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری، چوبیس گھنٹے میں 42 فلسطینی شہید
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۲تین سو بائیسویں روز بھی غزہ پر ناجائز صیہونی فوجیوں کی دہشتگردی کا سلسلہ جاری رہا۔
-
سلامتی کونسل فلسطینیوں کی نسل کشی رکوائے، ریاض منصور
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۰اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے نے ایک بار پھر سلامتی کونسل سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی رکوائے۔
-
ایک سال سے بھی کم عرصے میں اسرائیل کے ختم ہونے کا امکان ہے، سابق صیہونی جنرل کا انتباہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۴غاصب صیہونی فوج کے ریٹائرڈ جنرل اسحاق بریک نے کہا ہے کہ اگر تحریک مزاحمت کے ساتھ تھکا دینے والی جنگ جاری رہی تو یہ حکومت ایک سال سے بھی کم عرصے میں نابود ہوجائے گی۔
-
ایران کا جواب صیہونی حکومت کو پچھتانے پر مجبور کردینے والا ہوگا، امیرسعید ایروانی
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۳اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے ایک بار پھر کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کو جواب ضروری دیا جائے گا۔
-
کربلائے معلی کی فضا "اسرائیل اور امریکہ مردہ باد" کے نعروں سے گونج اٹھا + ویڈیو
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۷لاکھوں زائرین حسینی نے مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں غاصب صیہونی حکومت اور امریکہ کے خلاف نعرے لگائے۔
-
غرب اردن میں طولکرم کیمپ پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں 3 فلسطینی شہید
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۲صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں طولکرم کیمپ پر حملہ کر کے تین فلسطینیوں کو شہید کردیا۔