-
میدان جنگ میں مزاحمت کی پوزیشن کیا ہے؟
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۷تحریک جہاد اسلامی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے اس بات پر زور دیا کہ امریکی اور صیہونی غزہ میں جنگ بندی کے لیے کسی بھی مذاکرات میں سنجیدہ نہیں ہیں اور صرف مزاحمت ہی فلسطینی عوام کے حقوق کا دفاع کر سکتی ہے اور اب بھی میدان جنگ ان کے ہی کنٹرول میں ہے۔
-
غزہ جنگ میں اب تک 23 امریکی شہری ہلاک
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴واشنگٹن پوسٹ نے اطلاع دی ہے کہ غزہ میں جھڑپوں کے دوران 23 امریکی شہری جو اسرائیلی فوج میں شامل تھے، مارے گئے۔
-
فلسطینیوں کے بہیمانہ قتل عام پر عالمی برادری کی خاموشی کو جہاد اسلامی فلسطین نے ہدف تنقید بنایا
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۶جہاد اسلامی فلسطین نےغزہ کے النابلسی اسکوائر پر فلسطینیوں کے بہیمانہ قتل عام پرعالمی برادری کی خاموشی کو ہدف تنقید بنایا ہے-
-
عراقی استقامت کا صیہونی حکومت کی کیمیکل فیکٹری پر ڈرون حملہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۶عراقی استقامت نے حیفا شہر میں صیہونی حکومت کی کیمیکل فیکٹری پر ڈرون حملہ کیا ہے-
-
غزہ جنگ: خواتین بھی جنگ کا نمایاں ہدف، 9 ہزار خواتین کا بے دردی سے قتل، اقوام متحدہ کی دل دہلا دینے والی رپورٹ
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۳اقوام متحدہ نے غزہ جنگ کے بارے میں ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کے حملوں میں 9 ہزار خواتین کا بے دردی سے قتل کیا گیا ہے۔
-
حزب اللہ کا اسرائیل میں صیہونی فوجی اڈے پرمیزائل حملہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۸حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں ایک صیہونی فوجی اڈے پر حملہ کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ میں امدادی سامان کی ترسیل میں اضافے کا مطالبہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۳اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں امداد کی ترسیل میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے-
-
صیہونی حکومت کے کمانڈ سینٹر پر حزب اللہ کا ڈرون حملہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۳حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے کمانڈ سینٹر پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونیوں کی حیوانیت، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۰غاصب اسرائیلی فوج نے آج ایک فلسطینی نوجوان کی لاش کو ٹینک سے کچل دیا۔
-
جرمنی نے بھی اسرائیل سے وضاحت طلب کر لی!
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۵جرمنی کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو غزہ میں الرشید اسٹریٹ کے بڑے پیمانے پر قتل عام کے بارے میں وضاحت دینی پڑے گی۔