-
غزہ میں رہائشی علاقوں پر جارح اسرائیلی فوج کے حملے، مزید بیس فلسطینی شہید
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۳غزہ کے مرکز میں رہائشی علاقوں پر جارح صیہونی حکومت کے حملوں میں بیس اور فلسطینی شہید ہوگئے-
-
فلسطین کے الزیتون محلے میں تین بار اترے اسرائیلی ہیلی کاپٹر، کیوں؟
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱فلسطین کے الزیتون محلے کے فلسطینی مزاحمت کے ایک فیلڈ کمانڈر کا کہنا ہے کہ ہمارے مجاہدین نے دشمن کی فوج کو بھاری جانی نقصان پہنچایا اور یہ محلہ مرکاوہ ٹینکوں کا قبرستان بن گیا ہے۔
-
حزب اللہ کے میزائل اسرائیل کے لیے اسٹریٹیجک خطرہ: سابق صیہونی وزیر جنگ
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۱غاصب صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے حزب اللہ کے میزائلوں کو اسرائیل کے لیے اسٹریٹیجک اور ناقابل برداشت خطرہ قرار دیا ہے۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر جارح صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ بمباری
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۴:۲۴صیہونی فوج نے ایک بار پھر غزہ پر وحشیانہ بمباری کی ہے-
-
امریکی شہروں میں اسرائیلی جرائم کے خلاف خودسوزی کرنے والے فوجی کی یاد میں مظاہرے
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۵امریکی شہروں واشنگٹن اور لاس اینجلس میں لوگوں نے فلسطینی عوام کی حمایت میں خود سوزی کرنے والے امریکی فوجی افسر کی یاد اور حمایت میں مظاہرے کئے ہیں۔
-
دنیا کے بیدار ضمیر لوگ فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف ہیں: ایرانی وزارت خارجہ
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک امریکی فوجی افسر کی خود سوزی کی فریاد کو فلسطینیوں کی نسل کشی میں امریکی حکومت کی مدد کے خلاف امریکہ میں بیدار ضمیر لوگوں کی صدائے احتجاج قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل کے اہم ٹھکانوں پر حزب اللہ کا وسیع حملہ
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۲حزب اللہ لبنان نے ایک اور اسرائیلی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔
-
یحییٰ السنور کہاں ہیں؟
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۸واشنگٹن پوسٹ کا کہنا ہے کہ یحییٰ السنور ابھی تک غزہ میں ہی ہیں۔
-
غزہ میں نسل کشی کے تعلق سے سلامتی کونسل کی بے عملی پر ایران کی تنقید
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی نسل کشی کے تعلق سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی بے عملی اور خاموشی، اس صدی کا سب سے بڑا المیہ ہے۔
-
چالیس صیہونی قیدیوں کے عوض چار سو فلسطینیوں کی رہائی پر رضامندی
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۴قطر کے الجزیرہ ٹی وی چینل نے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیل نے فلسطین کے چار سو قیدیوں کو رہا کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔