SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی حکومت

  • غزہ پر تازہ صیہونی ہوائی حملوں میں دسیوں فلسطینی شہید

    غزہ پر تازہ صیہونی ہوائی حملوں میں دسیوں فلسطینی شہید

    Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۷

    غزہ کے رہائشی کمپلیکس پر صیہونی حکومت کے تازہ ترین حملوں میں شہدا کی تعداد چالیس جبکہ زحمیوں کی تعداد سو سے زیادہ ہوگئی ہے۔

  • عالم اسلام سرطانی غدے صیہونیزم کی نابودی کا مشاہدہ کرے گا: رہبرانقلاب اسلامی

    عالم اسلام سرطانی غدے صیہونیزم کی نابودی کا مشاہدہ کرے گا: رہبرانقلاب اسلامی

    Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ عالم اسلام سرطانی غدے صیہونیزم کی نابودی کا مشاہدہ کرے گا۔

  • جنگ بندی اور ریفرینڈم کا انعقاد مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں امن کے قیام کا حل: ایرانی وزارت خارجہ

    جنگ بندی اور ریفرینڈم کا انعقاد مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں امن کے قیام کا حل: ایرانی وزارت خارجہ

    Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۵

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں ریفرینڈم کے انعقاد کو خطے میں قیام امن کی راہ حل قرار دیا ہے۔

  • کتنے اسرائیلیوں کو غزہ میں فتح کی امید ہے؟

    کتنے اسرائیلیوں کو غزہ میں فتح کی امید ہے؟

    Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۷

    ایک سروے میں بتایا گیا ہے کہ زیادہ تر اسرائیلی غزہ میں مکمل فتح کے حوالے سے مایوسی کا شکار ہیں۔

  • غزہ، ڈیتھ زون میں تبدیل ہو گیا، دنیا خاموش

    غزہ، ڈیتھ زون میں تبدیل ہو گیا، دنیا خاموش

    Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۳

    عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ غزہ ایک ڈیتھ زون بن گیا ہے۔

  • غزہ اور یوکرین کی جنگ، برطانیہ کے لئے فائدے مند ثابت ہو رہی ہے

    غزہ اور یوکرین کی جنگ، برطانیہ کے لئے فائدے مند ثابت ہو رہی ہے

    Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۷

    غزہ اور یوکرین کی جنگوں کی وجہ سے برطانوی اسلحہ ساز کمپنی کو بہت فائدہ ہوا ہے۔

  • صیہونی حکومت کی پالیسی فلسطینی عوام کی تباہی کی پالیسی: کیوبا کے وزیر خارجہ

    صیہونی حکومت کی پالیسی فلسطینی عوام کی تباہی کی پالیسی: کیوبا کے وزیر خارجہ

    Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۰

    کیوبا کے وزیر خارجہ نے غزہ میں صیہونی جارحیت کے نتیجے میں صحت و سلامتی کی سنگین صورت حال کی مذمت کرتے ہوئے اس عمل کو فلسطینی عوام کی تباہی کی پالیسی سے تعبیر کیا ہے۔

  • صیہونی پارلیمنٹ کے بل کی حماس کی جانب سے مذمت

    صیہونی پارلیمنٹ کے بل کی حماس کی جانب سے مذمت

    Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۶

    فلسطین کی تحریک حماس نے فلسطین کو ایک آزاد ملک کی حیثیت سے تسلیم نہ کرنے کے بارے میں صیہونی پارلیمنٹ کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔

  • برطانوی پارلیمنٹ کے باہر فلسطین کی حمایت میں اجتماع (ویڈیو)

    برطانوی پارلیمنٹ کے باہر فلسطین کی حمایت میں اجتماع (ویڈیو)

    Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۸

    غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی کی حمایت کے منصوبے پر برطانوی برطانوی میں دوبارہ ووٹنگ کے موقع پر ہزاروں فلسطینی حامیوں نے اجتماع کیا۔

  • بیت المقدس میں شہادت پسندانہ کارروائی (ویڈیو)

    بیت المقدس میں شہادت پسندانہ کارروائی (ویڈیو)

    Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۸

    فلسطینی نوجوانوں نے بیت المقدس میں شہادت پسندانہ کارروائی کرکے دو صیہونی فوجیوں کو ہلاک اور متعدد دیگر کو زخمی کردیا۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۹ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS