-
فلسطینی مجاہدین نے دو اور اسرائیلی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا، ہلاک شدہ اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 523
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۹غزہ میں فلسطینی مجاہدین اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپ میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
حماس کی سرنگوں کی جال میں پھنس گیا اسرائیل، امریکی اخبار کا اعتراف
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۱نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اسرائیل کو غزہ کی سرنگوں کو ختم کرنے کے لیے برسوں لگ سکتے ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں کے اڈے پر حزب اللہ کے تابڑ توڑ حملے
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۰لبنان کی اسلامی استقامت نے جنوبی لبنان میں واقع مقبوضہ شبعا فارمزمیں صیہونی فوجیوں کے اڈے پر نئے حملے کئے ہيں۔
-
غزہ میں غاصب اسرائیل کے مزید 2 فوجی ہلاک
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۹غزہ کی زمینی جنگ میں صیہونی فوج نے اپنے مزید دو فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے جن میں ایک فوجی افسر بھی شامل ہے۔
-
لبنان کے اندر دراندازی کا صیہونی دعوی بے بنیاد ہے، المیادین ٹی وی چینل کی رپورٹ
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱لبنان کے المیادین ٹی وی چینل نے خبردی ہے کہ لبنان کے اندر صیہونی فوج کی دراندازی یا داخل ہونے کا صیہونی حکومت کا دعوی بے بنیاد ہے۔
-
یمن نے اسرائیل کی طرف جانے والے ایک اور جہاز کو نشانہ بنا دیا
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۱:۴۷یمن کی مسلح افواج نے بحیرۂ احمر میں غاصب اسرائیل سے مربوط ایک جہاز کو نشانہ بناتے ہوئے غاصب اسرائیلی حکومت کے خلاف اپنے نئے آپریشن کا اعلان کیا ہے۔
-
دہلی میں شہدائے کرمان کی یاد
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
تیسرا بلیٹن،منگل 16جنوری
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۵نشر ہونے کی تاریخ 16/ 01/ 2024
-
صیہونی فوج کا عجیب و غریب دعوی، جنگ میں کامیابیوں کی کیا ہے حقیقت؟
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۹صیہونی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے سیاست دانوں کو خبردار کیا ہے کہ جنگ کے بعد غزہ کے مستقبل کے بارے میں کوئی منصوبہ بندی نہ ہونے کی وجہ سے غزہ میں حاصل ہونے والی کامیابیاں زائل ہو رہی ہیں۔
-
حزب اللہ اور اسرائیل کی جنگ نئے مرحلے میں داخل، علاقے میں بڑی تبدیلی کے آثار
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۶لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی کارروائیوں کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہونے اور جنوبی لبنان میں اسرائیل کے بڑھتے ہوئے حملوں کے بعد حالات نے ایک نیا رخ اختیار کرنا شروع کر دیا ہے۔