SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی حکومت

  • پرتگال میں مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں زبردست مظاہرے (ویڈیو)

    پرتگال میں مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں زبردست مظاہرے (ویڈیو)

    Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۶

    پرتگال کے دارالحکومت لزبن کے عوام نے غزہ کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔

  • محمد عبدالسلام: صیہونی جہازوں پر حملے جاری رکھیں گے

    محمد عبدالسلام: صیہونی جہازوں پر حملے جاری رکھیں گے

    Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۲

    یمنی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی بندرگاہوں کی جانب جانے والے تمام جہازوں پر حملے جاری رہیں گے۔

  • غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، چوبیس گھنٹے میں 132 فلسطینی شہید، شہدا کی تعداد 24100 ہوگئی

    غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، چوبیس گھنٹے میں 132 فلسطینی شہید، شہدا کی تعداد 24100 ہوگئی

    Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۲

    غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ شہدائے غزہ کی تعداد چوبیس ہزار ایک سو سے تجاوز کرگئی ہے۔

  • صدر ایران سے ہندوستانی وزیر خارجہ کی ملاقات، غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور (ویڈیو)

    صدر ایران سے ہندوستانی وزیر خارجہ کی ملاقات، غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور (ویڈیو)

    Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵

    صدر ایران ڈاکٹرسید ابراہیم رئیسی نے ہندوستانی وزیر خارجہ سے ملاقات میں تاکید کی ہے کہ ہندوستان غزہ کی جنگ بند کرانے میں اپنا کردار ادا کرے۔

  • اربیل میں ڈرون حملہ، اسرائیل کے 3 جاسوس ہلاک

    اربیل میں ڈرون حملہ، اسرائیل کے 3 جاسوس ہلاک

    Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۲

    شمالی عراق میں 3 صیہونی جاسوس ایک ڈرون حملے میں ہلاک ہو گئے۔

  • غزہ پر صیہونی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری

    غزہ پر صیہونی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری

    Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۷

    صیہونی فوج کے جنگی طیاروں نے پیر کو بھی غزہ پر اپنی وحشیانہ بمباری جاری رکھی۔

  • حزب اللہ کی جال میں پھنس گیا اسرائیل، اسرائیلی تجزیہ کار کا اعتراف

    حزب اللہ کی جال میں پھنس گیا اسرائیل، اسرائیلی تجزیہ کار کا اعتراف

    Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۸

    ایک اسرائیلی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ اسرائیل اب لبنانی مزاحمت کے جال میں پھنس چکا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حزب اللہ لبنان اپنے حملے کے دائرے میں مسلسل اضافہ کر رہا ہے اور مستقبل میں کسی بھی بڑے پیمانے پر جنگ میں اس کا پلڑا بھاری رہے گا۔

  • کم ہوتی آبادی سے پریشان ہے اسرائیل

    کم ہوتی آبادی سے پریشان ہے اسرائیل

    Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۴

    صیہونی میڈیا کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں یہودیوں کی اوسط آبادی میں فلسطینی آبادی میں اضافے کے مقابلے میں نمایاں کمی دیکھنے میں آتی ہے۔

  • غرب اردن میں جنگ کا دائرہ پھیلنے کی بابت اسرائیلی وزیرجنگ کا اظہار تشویش

    غرب اردن میں جنگ کا دائرہ پھیلنے کی بابت اسرائیلی وزیرجنگ کا اظہار تشویش

    Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۶

    غاصب صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے غرب اردن میں بدامنی میں اضافے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔

  • القسام بریگیڈ: صیہونی فوج کے حملوں میں بہت سے اسرائیلی قیدی ہلاک ہوگئے

    القسام بریگیڈ: صیہونی فوج کے حملوں میں بہت سے اسرائیلی قیدی ہلاک ہوگئے

    Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۸

    فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ حالیہ ہفتوں میں صیہونی بمباری و جارحیت میں بہت سے قیدی بھی مارے گئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۱۳ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS